زوجہ محترمہ نائلہ رحمہ اللہ علیہا
آپ اپنی زندگی میں اپنی مثال آپ تھیں۔ آپ ایک مجاہد با عمل حاتون ایک باحیا بیٹی ایک عزت دار بہن ایک وفادار بیوی ایک غیرت مند ماں اور بہترین استاد تھیں ۔ ان کی زندگی اکثر پہلو ہمارے لیے ایک بہترین نمونہ ہیں ۔انہوں نے اپنی زندگی ہر حالات کا دلیری سے مقابلہ کیا۔ اپنے ہجرت جہاد کہ راستوں پر اپنے رب کی رضا کی خاطر ہمیشہ صبر اور حوصلے کا مظاہرہ کیا۔۔ اور ہر آزمائش پر آپنے آجر کی امید آپنے رب سے ہی رکھی۔۔۔ ہم ہمیشہ ہی انکے لئے دعا گو ہیں۔۔۔
۔۔ اللهم اغفر وارحم لي ولزوجتي نائلة وأدخلني وإياها الفردوس الأعلى من الجنة وأصلح ذريتها وجمعنا في الجنة
آمين يارب العالمين