Channel Avatar

Naqvi Bros Studio @UCMYoF-6kwYqo6Xmd7kFnRwg@youtube.com

4.6K subscribers - no pronouns :c

This channel contains Islamic Educational content, in which


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Naqvi Bros Studio
Posted 2 weeks ago

Naat Khuwaan: Awais Madni

https://youtu.be/f0hIfR1vdho?si=niHud...

7 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 4 weeks ago

Nana Tede Kol Hassan as | 28 Safar Noha | Shahadat Imam Hassan as | Meesum Kazmi
https://www.youtube.com/watch?v=Cq5II...

1 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 4 weeks ago

New Noha 28 Safar Shahadat Mola Hassan | Hussnain Naqvi | Kiyu Teer Chalate Hain
https://www.youtube.com/watch?v=e6qmK...

2 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 1 month ago

بسم اللہ۔۔۔
اسلام و علیکم تحفہ یا علی ع مدد

امام حسن علیہ السلام کی شہادت پر شباب حیدر کی پر درد آواز میں نوحہ آج 5 بجے نقوی بروز اسٹوڈیو چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا۔ مومنین سے گزارش ہے کہ نوحہ کو سن کر امام ع کی بارگاہ میں پرسہ دیں اور نوحہ خوانوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر کلام کو سنیں اور زیادہ سے زیادہ مومنین تک پہنچائیں
نوحہ خواں: شباب حیدر
شاعر: ندیم عباس (جہلم)
طرزنگار: شہزاد حیدر (شکر گڑھ)
آڈیو ریکارڈنگ: نقوی برادرز اسٹوڈیو اسلام آباد
وڈیو: کمیل عباس
گرافکس: حسنین نقوی
کورس: زین حیدر


والسلام تحفہ یا علی علیہ سلام مدد۔۔۔

13 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 1 month ago

بسم اللہ۔۔۔
اسلام و علیکم تحفہ یا علی ع مدد

امام حسن علیہ السلام کی شہادت پر زین حیدر کی پر درد آواز میں نوحہ جلد ہی نقوی بروز اسٹوڈیو چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا۔ مومنین سے گزارش ہے کہ نوحہ کو سن کر امام ع کی بارگاہ میں پرسہ دیں اور نوحہ خوانوں کی حوصلہ افزائی کے طور پر کلام کو سنیں اور زیادہ سے زیادہ مومنین تک پہنچائیں
نوحہ خواں و طرز نگار: زین حیدر
شاعر: ابیہا فاطمہ
آڈیو ریکارڈنگ: نقوی برادرز اسٹوڈیو اسلام آباد
وڈیو: کمیل عباس
گرافکس: حسنین نقوی
کورس: حسنین نقوی اینڈ زین حیدر


والسلام تحفہ یا علی علیہ سلام مدد۔۔۔

32 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 5 months ago

8 شوال
یومِ انہدام جنت البقیع
ہائے مظلومہ ص، ہائے معصومہ ص ، ہائے مخدومہ ص

گمنام قبر | جنابِ سیدہ (س) کی وصیت کے مطابق رات کو دفن کیا گیا۔ ایک گمنام قبر کی وصیت پوری کرنے کے لیے امیر المومنین علیہ السلام نے ان کی تدفین کے بعد بے شمار قبریں بنائیں تاکہ کسی کو یہ پتہ نہ چل سکے کہ پیغمبر ص کی بیٹیؐ کہاں دفن ہوئیں تھیں۔
اس مظلومانہ وصیت میں چھپی مصلیحت تاریخ کے مختلف پہلوئوں میں واضح ہوئی
لیکن اس کا سب سے بڑا ثبوت
8 شوال 1925 ہے
کہ جب آل اطہار ص کی قبروں کو مسمار کر دیا گیا ۔
اسی مناسبت پر ایک پر درد کلام آپ احباب کی سماعتوں کی نظر کیا جا رہا ہے۔ جسے شاعرِ اہلیبت ص جناب عباس چکوالی صاحب نے بہت ہی ُپر درد الفاظ میں لکھا اور پُر سوز انداز میں اسکی بندش کی۔
امید ہے یہ کلام آپ احباب پر گریہ و رِقت کا عالم طاری کرے
کہ آپ تمام جنابِ سیدہ ص کی مظلومیت پر ان کو اور سرکارِ صاحب الزمان عج کو ہدیہِ پرسہ پیش کریں
کلام انشاءاللہ 4 شوال 13 اپریل کو شام ٹھیک 7 بج کر 9 منٹ پر
youtube.com/@naqvibros
پر ریلیز ہوگا
یا سیدہ ص آپ کے ہر زندہ, مُردہ دُشمن پر خُدا کی لعنت

25 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 5 months ago

Recording Open at Islamabad

15 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 7 months ago

First Manqabat of Shahzain Ali Nagri. Plz Like, Comment and Share.

0 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 7 months ago

4 Shaban Qasida 2024 in Balti

2 - 0

Naqvi Bros Studio
Posted 8 months ago

10 رجب المرجب امام محمد تقی علیہ السلام کی آمد پاک پر مومنین کے لیے خوبصورت تحفہ

://youtu.be/2sqeuU4tSfE?si=XmGnrLzk02gp5Ril

2 - 0