in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Every moment is precious when you are with your children✨️ 💛 💖https://youtu.be/QgFBT-OFhHQ?si=pFAUT...
50 - 2
اسلام علیکم۔ بےشک اللہ تعالٰی انسان پر اتنا ہی بوجھ ڈالتا ہے جتنا کہ وہ اٹھا سکے۔میں اپنی زندگی میں بہت سے مشکل مرحلوں سے گزری ہوں اور اللہ کی مدد سے ہمیشہ کامیاب ہوئی ہوں الحمدللہ۔ لیکن ایک دفعہ پھر زندگی میں مشکل دور آگیا ہے اور یہ دور پچھلی تمام مشکلات پہ بھاری ہے۔ ایسے وقت کی توقع تو تھی لیکن اتنی جلدی نہیں تھی۔آپ تمام بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ اللہ تعالٰی مجھے اور میرے بچوں کو حوصلے اور صبر سے اس مشکل وقت میں سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🙏🙏انشاءاللہ کچھ ہمت جمع کر کے سب کے ساتھ اپنا دکھ ضرور بانٹوں گی۔آپ سب کی دعاؤں کی طلب گار۔🙏🙏🙏
77 - 42
Aslam u alaikum my YouTube family 💞💞 Aj ki video main ek mistake ho gai kuch visible information by mistake hide nae hui is lye😔dobara edit kr k re upload kr rahi hon😊kindly dobara watch kr lejye ga 😊 Thank you for all your love, support and duas 😊 💞 🙏https://youtu.be/3oZrG7aM2TU
22 - 3
Welcome to my YouTube Channel.
I created this channel to entertain and share my daily life in the uk with other people and to share some of my life stories.
Hopefully you will enjoy.