in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اے اللہ۔۔۔🥺❤️
وہ تمام لوگ جو اپنے نصیب کےکھلنے کے لیے صرف تیری اک " کن " کے منتظر ہیں انکے لیے وہ " کْن" فرما دے
آمین ثم آمین ❤✨
Remember me in your prayers 🥺🙏
7 - 0
رمضان شریف کے روزے ہر عاقل و بالغ مسلمان پر فرض ھیں۔۔۔۔
#Ramadan #fasting #chandmubarak #ramzanmubarak
11 - 2
وہ مہینہ آرہا ہے جس مہینے میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں
یا اللہ ہمیں ایسا اعمال کرنے کی توفیق دے جس پر تو راضی ہو ۔🤲🤲
14 - 2
اللّٰـه کـــی خاطـــــــر چــــھوڑی ہــــوئی چــــیزوں کا اجر بــــہت جلـــدی مـــلتا ہــے
اللّٰـه کــے لیـے اپــنی انا اپــنی ضد چــھوڑ کــر تو دیـــکھو وہ تمہــاری جھــولی بھـــر دے گـا کــیوں کہ رب کو عاجـــزی پســند ہـــے.❤️🥀👆
#islamic #shabebrat
5 - 0
Shab-e-Braat 🤲🌙
یہ فَضیلٌت وّالْی رات ہے اِس رات میںٌ جاگنَا اور عِبادَتٌ کرنا باعِثٌ اَجروُثوابٌ ہے اور اِس کی خَصُوصِی اَہمِیتٌ ہے۔
#Shab-e-barat #blessing #islamic #the_night_of_forgiveness #maghfirat #forgiveness #praying
Remember me and my family in your prayers 💖✨
Thank you guys❤️
#shabebrat #shbrat #islamicpost
9 - 0
Instagram 👉i_doctrni