Channel Avatar

EnglishWithZubair @UCM1SSC9GIjIa3CI9ZRwjp3g@youtube.com

2.1K subscribers - no pronouns :c

It's all about Knowledge 💛 Syed Zubair Ahmed


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

EnglishWithZubair
Posted 2 years ago

What Are NFT's?
Make Money from NFT...
#NFT
https://youtu.be/-4he9xqc-so

3 - 0

EnglishWithZubair
Posted 2 years ago

It's my youtube channel, where I'll provide you interesting motivational/Technical and online earning videos. Which would be beneficial for you to establish a skill and mindset for success.

Do subscribe to show me your 💞
Syed Zubair Ahmed

4 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

الخدمت فاونڈیشن کے زہر اہتمام تڑون شادی ہال بٹ خیلہ میں 31 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان محترم سراج الحق صاحب دلہوں کو شادی کی روایتی ٹوپیاں پہنا رہے ہیں۔

1 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

یہ ٹریکٹر پر بیٹھا شخص کوئی عام شخص نہیں بلکہ کراچی سے منتخب ایک ایم این اے ہے جو صفائی مہم کے دوران بغیر کسی سیکیورٹی یا پروٹوکول کے دوسرا ٹریکٹر اور trolley آنے کا انتظار کر رہا ہے۔۔۔۔۔
پاکستان کی تاریخ میں ہم نے ایسا ایم این اے کبھی پہلے نہیں دیکھا۔۔۔۔
اگر متّفق ہیں تو لازمی شئیر کریں !!
#Fixit
#NA243

0 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

#sindhgoverment
وزیراعلیٰ سندھ کراچی شہر کے دورے پر،
وزیر اعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ،سعید غنی ،مکیش چاولہ ، مرتضیٰ وہاب، شہزاد میمن و دیگر موجود۔

0 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

#karachiview

1 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

بریکنگ

کراچی آرام باغ گاڑی کھاتا میں خراب دودھ کا شربت پینے سے 28 بچوں سمت چالیس افراد کی حالت غیر

ناگوری ملک شاپ پر مبینہ طورپرخراب دودھ کا شربت بنا کر شہریوں کو پلا دیا گیا

فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے بیس بچوں سمت چالیس افراد کی حالت خراب ہوگئی

بچوں سمت 40 سے زائد افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا

سول اسپتال میں بچوں سمیت دیگر افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے

پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوئے دوکان کے دو ملازم گرفتار کرلیے

0 - 0

EnglishWithZubair
Posted 4 years ago

آج کراچی میں کچرا کنڈیوں سے 2 نومولود بچیوں کی نعشیں ملنے پر خادم انسانیت محمد رمضان چھیپاکی اپیل

ڈیفنس اور پرانا گولیمارمیں بینظیر پارک کے پاس واقع کچرا کنڈیوںسے2 نومولود بچیوں کی نعشیں ملنا انسانیت سوز واقعہ ہے، رمضان چھیپا

درندہ صفت افراد نے 2نومولود بچیوں کو جانوروں کی خوراک بننے کیلئے کچرا کنڈیوں میں پھینک دیا ، رمضان چھیپا

چھیپا فاؤنڈیشن کو اطلاح تاخیر سے ملی تب تک دونوں نومولود بچیاں جانوروں کی خوراک بن چکی تھیں، رمضان چھیپا

خدارا، معصوم بچوں کو قتل نہ کریں، انہیں چھیپا سینٹرز پر نصب چھیپا جھولے میں ڈال دیں، رمضان چھیپا کی اپیل

اولاد اللہ کی نعمت ہے ،اسے قتل نہ کریں بلکہ اُن بے اولاد جوڑوں کی گود بھریں جو اولاد کیلئے ترس رہے ہیں، رمضان چھیپا

1 - 0