ہمارے یوٹیوب چینل Mohd Ammar Nadwi میں ہم آپ سبھی دوستوں کا اپنے اس یوٹیوب چینل پر دل کی گہرائیوں سے پرزور استقبال کرتے ہیں
ہمارے اس چینل سے جڑنے کے لئے بہت بہت شکریہ
دوستوں اس چینل کا اصل مقصد ہے آ سان زبان میں دین کی باتوں اور نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر دینی پروگراموں کو عالم کے ہر کونے تک پہچانا ہے اس لئے سب سے پہلے آپ ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں گھنٹی کو بھی دبا دیں تاکہ ہماری ہر ویڈیوز اپلوڈ ہوتے ہی اس کا نوٹیفیکیشن آپکے پاس پہنچ جائے
آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ ۔۔
جزاک اللہ خیرا