in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا ..
نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا۔"💯🌺
میرے نزدیک ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے ۔ ♥️
ہر مسکراہٹ پہ رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔❣️
پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے ۔♥️
ہمیں ہر حال میں آللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیئے
آمین یارب العالمین🫶🏻♥️
20 - 1
❀⊱┄┄┄┄
┄┄┄┄⊰❀*
*بِسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِيم*
*🤝🏻اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه*
*صبح بخیر زندگی🌹🤍🕊🤍*
*┄┄┄┄⊰❀-" حالات کوئی بھی ہوں....
”شکر“ ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے...🌹
🌹 اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ.....️♥️
_ 🥀❤️🌹❤️🩹
4 - 1
*السلام علیکم...*😇😇
*لوگوں میں سے اللہ کومحبوب ترین وہ ہے جولوگوں کوسب سے زيادہ نفع دے…!!!*
*صبح بخیر...*💐
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
23 - 0
ٖ