Channel Avatar

Syed Muhammad Haider Naqvi @UCLn50UyqGZErv5DBkKZ2VLg@youtube.com

28K subscribers - no pronouns :c

حقیقت روایات میں کھو گئی یہ اُمّت خرافات میں کھو گئی بجھی عش


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 1 week ago

This is the legendary Roll of Honor at Army Burn Hall School Abottabad, mentioning names of those who topped in each year.

It was surreal to find my name on it, as I walked through the hallways of my alma mater reminding me of the journey that started 3 decades ago.

272 - 26

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 3 months ago

مقامِ شہادت شہید قائد عارف حسین الحسینی رضوان الله تعالیٰ علیه
پشاور

323 - 18

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 5 months ago

جبلِ رحمت، میدانِ عرفات

لَیۡسَ عَلَیۡکُمۡ جُنَاحٌ اَنۡ تَبۡتَغُوۡا فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّکُمۡ ؕ فَاِذَاۤ اَفَضۡتُمۡ مِّنۡ عَرَفٰتٍ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ عِنۡدَ الۡمَشۡعَرِ الۡحَرَامِ ۪ وَ اذۡکُرُوۡہُ کَمَا ہَدٰىکُمۡ ۚ وَ اِنۡ کُنۡتُمۡ مِّنۡ قَبۡلِہٖ لَمِنَ الضَّآلِّیۡنَ
سورة البقرة آیت 198
تم پر کوئی مضائقہ نہیں کہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کرو، پھر جب تم عرفات سے چلو تو مشعر الحرام (مزدلفہ) کے پاس اللہ کو یاد کرو اور اللہ کو اس طرح یاد کرو جس طرح اس نے تمہاری رہنمائی کی ہے، اور اس سے پہلے تو تم یقیناً راہ گم کیے ہوئے تھے

330 - 40

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 5 months ago

جبلِ ثور جہاں رسول اللہ ص نے مکہ سے ہجرت کرتے ہوئے غارِ ثور میں قیام فرمایا

اِلَّا تَنۡصُرُوۡہُ فَقَدۡ نَصَرَہُ اللّٰہُ اِذۡ اَخۡرَجَہُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا ثَانِیَ اثۡنَیۡنِ اِذۡ ہُمَا فِی الۡغَارِ اِذۡ یَقُوۡلُ لِصَاحِبِہٖ لَا تَحۡزَنۡ اِنَّ اللّٰہَ مَعَنَا ۚ فَاَنۡزَلَ اللّٰہُ سَکِیۡنَتَہٗ عَلَیۡہِ وَ اَیَّدَہٗ بِجُنُوۡدٍ لَّمۡ تَرَوۡہَا وَ جَعَلَ کَلِمَۃَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا السُّفۡلٰی ؕ وَ کَلِمَۃُ اللّٰہِ ہِیَ الۡعُلۡیَا ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ
سورة التوبة آيت 40

اگر تم رسول کی مدد نہ کرو گے تو (جان لو کہ) اللہ نے اس وقت ان کی مدد کی جب کفار نے انہیں نکالا تھا جب وہ دونوں غار میں تھے وہ دو میں کا دوسرا تھا جب وہ اپنے ساتھی سے کہ رہا تھا رنج نہ کر یقینا اللہ ہمارے ساتھ ہے، پھر اللہ نے اُس پر اپنا سکون نازل فرمایا اور ایسے لشکروں سے اُس کی مدد کی جو تمہیں نظر نہ آتے تھے اور یوں اس نے کافروں کا کلمہ نیچا کر دیا اور اللہ کا کلمہ تو سب سے بالاتر ہے اور اللہ بڑا غالب آنے والا، حکمت والا ہے

231 - 17

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 5 months ago

جبلِ نور جہاں غارِ حرا میں پہلی وحی نازل ہوئی

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ‏

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ ۚ﴿۱﴾
۱۔ (اے رسول) پڑھیے! اپنے رب کے نام سے جس نے خلق کیا۔

خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍ ۚ﴿۲﴾
۲۔ اس نے انسان کو ایک لوتھڑے سے پیدا کیا۔

اِقۡرَاۡ وَ رَبُّکَ الۡاَکۡرَمُ ۙ﴿۳﴾
۳۔ پڑھیے! اور آپ کا رب بڑا کریم ہے۔

الَّذِیۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِ ۙ﴿۴﴾
۴۔ جس نے قلم کے ذریعے سے تعلیم دی۔

عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ یَعۡلَمۡ ؕ﴿۵﴾
۵۔ اس نے انسان کو وہ علم سکھایا جسے وہ نہیں جانتا تھا۔

کَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَیَطۡغٰۤی ۙ﴿۶﴾
۶۔ ہرگز نہیں! انسان تو یقینا سر کشی کرتا ہے۔

اَنۡ رَّاٰہُ اسۡتَغۡنٰی ﴿ؕ۷﴾
۷۔ اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز خیال کرتا ہے۔

اِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الرُّجۡعٰی ؕ﴿۸﴾
۸۔ یقینا آپ کے رب کی طرف ہی پلٹنا ہے۔

العلق [١-٨]

234 - 34

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 5 months ago

لبيك اللّٰهم لبيك لبيك لا شريك لك لبيك

301 - 49

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 5 months ago

المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی قم المقدسہ ایران کی طرف سے پاکستان میں قرآن کریم کی تعلیمات اور قرآنی ثقافت کی تبلیغ و ترویج میں بہترین اور نمایاں خدمات انجام دینے پر حجة الاسلام حافظ سید محمد حیدر نقوی کو اعزازی شیلڈ پیش کی گئی اور اُن کی بہترین قرآنی خدمات کو سراہا گیا

198 - 18

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 6 months ago

Karachi

100 - 4

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 7 months ago

*آنلائن قرآنی کوئز پروگرام*
*ماہ شوال میں دوسرا قرآنی کوئز مقابلہ*

*کوئز کے انعامات*
پہلا انعام 10 ہزار روپے
دوسرا انعام 8 ہزار روپے
تیسرا انعام 6 ہزار روپے
چوتھا انعام 4 ہزار روپے
پانچواں انعام 2 ہزار روپے
پہلی 5 پوزیشنز کو کیش پرائز کے ساتھ با ترجمہ قرآن مجید کا ہدیہ بھی دیا جائے گا
اگلی 10 پوزیشنز کو با ترجمہ قرآن مجید کا ہدیہ دیا جائے گا

کوئز اسلامی مہینہ کی یکم تاریخ سے شروع کیا جائے گا

نوٹ:
*چند افراد کا ایک پوزیشن پر نام آنے پر قرعہ اندازی کی جائے گی*
*امتحان MCQS کی صورت میں لیا جائے گا*

مقابلے میں حصہ لینے کیلئے دیے گئے مندرجہ ذیل واٹساپ چینل کو فالو کریں۔
whatsapp.com/channel/0029VaOPXBwBqbrA1yhIWE3f
*دروس روزانہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل یوٹیوب (YouTube) چینل پر اپلوڈ کیے جائیں گے*
youtube.com/@BithatMedia
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03154994183

88 - 1

Syed Muhammad Haider Naqvi
Posted 8 months ago

آنلائن قرآنی کوئز پروگرام
قرآن سے اُنس کے ذریعے سرزمین وحی کا سفر

تمام کوئز میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ نمبر لینے والے کا انعام
عمرہ کی سعادت

ہر کوئز کے انعامات
پہلا انعام 10 ہزار روپے
دوسرا انعام 8 ہزار روپے
تیسرا انعام 6 ہزار روپے
چوتھا انعام 4 ہزار روپے
پانچواں انعام 2 ہزار روپے
پہلی 5 پوزیشنز کو کیش پرائز کے ساتھ با ترجمہ قرآن مجید کا ہدیہ بھی دیا جائے گا
اگلی 10 پوزیشنز کو با ترجمہ قرآن مجید کا ہدیہ دیا جائے گا

ہر کوئز اسلامی مہینہ کی یکم تاریخ سے شروع کیا جائے گا
ہر کوئز کا امتحان اسلامی مہینہ کی 28 تاریخ کو آنلائن لیا جائے گا

نوٹ:
چند افراد کا ایک پوزیشن پر نام آنے پر قرعہ اندازی کی جائے گی
امتحان MCQS کی صورت میں لیا جائے گا

مقابلے میں حصہ لینے کیلئے دیے گئے مندرجہ ذیل واٹساپ چینل کو فالو کریں۔
whatsapp.com/channel/0029VaOPXBwBqbrA1yhIWE3f
*دروس روزانہ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل یوٹیوب (YouTube) چینل پر اپلوڈ کیے جائیں گے*
youtube.com/@BithatMedia
مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03154994183

128 - 3