Channel Avatar

Astro Expert @UCLjnoAms6JuGKFmGW5GSf0w@youtube.com

64K subscribers - no pronouns :c

ASTRO EXPERTS is a complete and true astrology channel based


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Astro Expert
Posted 1 week ago

آنے والے دنوں میں برج اسد کی زندگی میں صحت اور مالیات کے حوالے سے سخت ترین دور کا آغاز ہورہا ہے اللہ رحم فرماےَ (عدنان احمد خان)

78 - 5

Astro Expert
Posted 2 weeks ago

نحوست یا نحس ایسی کوئی شئے وجود ہی نہیں رکھتی ، ناکوئی دن ، نا ہفتہ نا مہینہ نا سال نا کوئی ستارہ نا کوئی جانور وغیرہ ۔۔یہ سب زمانہِ جاہلییت کی باتیں ہیں ۔ نحوست انسان کے اپنے اعمال میں ہوتی ہے ، جیسے نماز چھوڑنے کی نحوست ، جھوٹ بولنے کی نحوست ، غیبت کی نحوست ، اور جملہ گناہوں کی نحوست۔ یہ نحوستیں انسان کی زندگی کی برکت چھین لیتی ہیں ۔ زندگی کا سکون غارت ہوجاتا ہے ،مگر انسان نہیں سمجھتا یا سمجھنا نہیں چاہتاکہ اسکے ساتھ ایسا کیوں ہو رہا ہے ۔(عدنان احمد خان)

193 - 4

Astro Expert
Posted 2 weeks ago

آنے والے دنوں میں اگر ملکی حالات خراب ہوتے ہیں تو ممکنہ طور پر یوٹیوب ، فیس بک ، انسٹاگرام، واٹس اپ کو بند کیا جاسکتا ہے لہذا آج ہی سے VPN کا استعمال سیکھ لیں تاکہ مستقبل میں پریشانی سے بچا جا سکے ۔ ستمبر اکتوبرخدا ناخواستہ حالات خراب ہوسکتے ہیں - اللہ پاکستان پر رحم فرمائیں۔

123 - 9

Astro Expert
Posted 3 weeks ago

اگست سال کا آٹھواں مہینہ ہوتا ہے ، نمبر ۸ ستارہ زحل سے منسوب ہے لہذا اس مہینے کاموں میں تاخیر رہے گی اور عمومی طور پر سب ہی برجوں کو اچھے نتائج اتنی جلدی نہیں دے گا - اور جن برجوں کی ساڑھ ستی کا وقت ہے انکے لئے یہ وقت ایک امتحان سے کم نہ ہوگا (عدنان احمد خان)

252 - 17

Astro Expert
Posted 3 weeks ago

برج دلو کی مشکلات کے حوالے سے ایک مہینے پہلے پول کیا گیا جسمیں (۸۰) فیصد لوگوں نے اختلاف کیا کہ برج دلو کا مشکل وقت آنے والا ہے مگر آج یہ پیشگوئی درست ثابت ہورہی ہے

44 - 10

Astro Expert
Posted 3 weeks ago

AGREE OR NOT ??
جب تم بیس سال کی عمر تک پہنچو گے تو تمہیں پتا لگے گا کہ لڑکے تعلیم ادھوری کیوں چھوڑ دیتے ہیں ۔وہ کیوں چپ چپ رہنے لگتے ہیں ۔اپنی محبت ،پڑھائ ،کرکٹ اور اپنے کئی خواب دفنا دیتے ہیں ۔جب وہ گھر والوں پر بوجھ بن کر رہ جائے تب تم سمجھو کہ لڑکے بدل کیوں جاتے ہیں!!

77 - 1

Astro Expert
Posted 1 month ago

NOTE IT........!
#1 attracts money through name and fame
● #2 attracts money through care and nurturing
● #3 attracts money through education
● #4 & #8 attracts money through hard work and discipline
● #5 Attracts money through intellect and innovation
● #6 attracts money artistically, expression and glamour
● #7 attracts money through research and spiritualizim.
● #9 attracts money through authority

22 - 0

Astro Expert
Posted 1 month ago

کیا عمران خان ، پی ٹی آئی اور پاکستان سے متعلق پیشگوئیوں کو بھی اس چینل پر نشر کیا جاےَ ؟

58 - 2

Astro Expert
Posted 1 month ago

کیا پاکستان کے مشہور و معروف نجومیوں کی ہر ہفتے کی پیشگوئیاں ایک جیسی یعنیٰ (یکسانیت) کا شکار ہیں ؟ سب نجومی ہر ہفتے وہی دہراتے ہیں جو پچھلے ہفتے کہا تھا ؟؟

69 - 3

Astro Expert
Posted 2 months ago

کونسے برج کے دشمن سب سے زیادہ ہوتے ہیں ؟

182 - 28