Channel Avatar

U.G.Islamic studio @UCLih6wac9pRC56NDQcr_TRw@youtube.com

913 subscribers - no pronouns :c

Islamic Naat nazam bayan Tafseer... Pls hamare chanel ko sub


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

12 - 0

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

9 - 0

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

5 - 0

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

محبت ہی قوت قلب ہے، محبت ہی غذائے روح ہے، محبت ہی قرة عین ہے، محبت ہی حیات الابدان، دل کی زندگی، زندگی کی کامیابی بلکہ کامیابی کو دوام بخشنے والی ہے عرض محبت ہی سب کچھ ہے۔
(عشق رسول ﷺ ، صفحہ:19)

5 - 0

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

"اللہ کے نزدیک عافیت کا سوال کرنا، تمام دعاؤں سے زیادہ محبوب و پسندیدہ ہے؛ اِس لیے کہ ہر قسم کے شَر اور اُس کے اسباب سے بچاؤ کیلئے عافیت کا کلمہ بہت جامع ہے!"

امام ابنِ القيم رحمه اللہ

(شفاء العلیل : 111)

6 - 0

U.G.Islamic studio
Posted 2 years ago

فرمایا جو قوم بدعت کی مرتکب ہوتی ہے اللہ تعالی اس کے مقابلے کی ایک سنت کو اس قوم میں سے ہمیشہ کے لئے اٹھا لیا کرتے ہیں۔
(جواہرات فقیر ، صفحہ:٢٩٧)

7 - 0