حق کی تلاش!!!
اس چینل میں آپ مواحد علماء کرام کے بیان دیکھیں گے.
اس چینل کا مقصد یوٹیــوب سے پیسے وغیرہ کمانہ نہیں، مشہور ہونا نہیں، سبسکرائبرز بڑھانا نہیـــــں بلکہ اپنی اصلاح کرنا ہے. دین حق آپ تک پہنچانا ہے. برائے مہربانی آپ اس چینل سے خود بھی فائدہ حاصل کریں اور اپنے بھائیوں کو بھی حق کی دعوت دیں.
زندگی کو ان دو اصولوں پہ گزارو {اطیعو اللہ واطیعو الرسول}.