in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
جسیا کہ بہت سے احباب کمنٹ میں بھی پوچھ رہے تھے تو ان کی خدمت میں عرض ہے کہ
مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب کا بیان مکمل ترتیب دیا جا چکا ہے
آج ان شاء اللہ العزیز بعد از عصر لائیو بیان اپلوڈ ہو جائے گا
آپ کے پاس نوٹیفکیشن پہنچ چکا ہے
اسے آن کر لیں
بہت شکریہ
15 - 0
ہمارا مقصد دین اسلام کی اشاعت و تبلیغ ہے
نیکی کے اس کام میں ہمارا ساتھ دیں