Channel Avatar

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA] @UCKkPOFIo3JFja7g23hTxaaA@youtube.com

154K subscribers - no pronouns :c

Purpose of my youtube Channel is to Promote Pakistani Wrestl


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 11 hours ago

Watch new video

3 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 1 day ago

Pakistan ke maya Naaz Heavyweight Pehlwan Hamid Khan Pehlwan Rustam Pak O Hind ,Rustam Multan se apny koi bhe sawal pochna hai .Comments main Likhain.InshAllah Iss Hafty Interview hoga.💪🇵🇰

پاکستان کے مایا ناز ہیوی ویٹ پہلوان حامد خان پہلوان رستم پاک و ھند ،رستم ملتان سے اپ نے کوئی بھی سوال پوچھنا ہے ۔کمنٹس میں لکھیں ۔انشاءلله اس ہفتے انٹرویو ہوگا ۔💪🇵🇰

200 - 33

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 2 days ago

جھارا پہلوان کی اج برسی ہے "
💝=====

10 ستمبر 1991ء کو پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان لاہور میں وفات پاگئے۔
جھارا پہلوان 1960ء میں پاکستان کے مشہور پہلوانوں کے خانوادے میں پیدا ہوئے تھے۔
وہ اسلم پہلوان کے بیٹے، بھولو پہلوان کے بھتیجے، امام بخش پہلوان کے پوتے اور گاما کلو والا پہلوان کے نواسے تھے۔

جھارا پہلوان کا پہلا مقابلہ 27 جنوری 1978ء کو گوگا پہلوان گوجرانوالیہ سے ہوا جس میں جھارا فتح یاب ہوئے۔
17 جون 1979ء کو اس نے جاپان کے مشہور پہلوان انوکی کے ساتھ مقابلہ کیا۔ اس کشتی میں پانچ رائونڈز کے بعد انوکی نے جھارا پہلوان کے ہاتھ کو اوپر اٹھاکر اسے فاتح قرار دے دیا تھا۔
جھارا پہلوان نے اپنی زندگی میں 60 کے لگ بھگ کشتیاں لڑیں اور وہ ہر مقابلے میں فتح یاب ہوئے۔

انہیں فخر پاکستان اور رستم پاکستان کے خطابات بھی عطا ہوئے۔
وہ صرف 31 برس کی عمر میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
وہ موہنی روڈ لاہور میں بھولو پہلوان کے اکھاڑے میں آسودۂ خاک ہیں۔۔!!!!

243 - 5

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 2 days ago

Watch new video

3 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 2 days ago

Watch new kushti

4 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 4 days ago

Watch new kushti

4 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 5 days ago

Watch new kushti

3 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 5 days ago

Watch new video

6 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 5 days ago

Watch new kushti

4 - 0

BASIC WRESTLING [KUSHTIMANIA]
Posted 6 days ago

Watch new video

9 - 0