in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
اے اللہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو قبول فرما، ہم سب پر اپنا فضل فرما ہمارے اور ہمارے ماں باپ کے گناہ بخش دے، بیشک تو بہت مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
459 - 40
اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے( 100)کٹنگ پیٹرن پیکج پورے پاکستان میں بیجھے جا چکے ہیں ۔ایم ایس ٹیلر پر آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ۔https://youtu.be/4mAVzwsVG-Q
38 - 10
السلام و علیکم ۔
ایم ایس ٹیلرز کے تمام ویورز،سبسکرائبرز،اور خیر اندیش دوستوں کو نیا سال بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالٰی آپ سب کے لیے آسانیاں بخشے۔آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین۔
301 - 41