Channel Avatar

Natural Tib Clinic @UCKelMTraI-9eV1gtv1fKFjw@youtube.com

2.5K subscribers - no pronouns :c

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 We


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Natural Tib Clinic
Posted 7 months ago

4 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

ہاں میں نے دیکھا ہے ہر کوئی چاہتا ہے کہ باتوں کو بھلایا جائے، غلطیوں پر درگزر کیا جائے، کسی کا احساس کیا جائے، دل پاک اور پھر صاف رکھا جائے، اعلی ظرفی کا مظاہرہ کیا جائے، کسی سے آگے بڑھ کر بات کی جائے، گلے لگایا جائے، آگے بڑھ کر تھاما جائے، حق بات کو تسلیم کیا جائے سب سے بڑھ کر اپنی غلطی کو....بس بات یہ ہے صاحب سب کچھ ہو! مگر کرنے والا کوئی دوسرا شخص ہو میں نہیں🍁۔۔۔۔ آہ ! دنیا اور دنیادار۔۔۔🤐
✍️ حافظ محمد نعیم الحسن

3 - 1

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے. ہیرا سخت دباؤ میں جنم لیتا ہے. زیتون سے تیل نکالنے کیلئے اسے دبایا جاتا ہے. بیج سخت اندھیرے میں پروان چڑھتا ہے. لہذا !! جب آپ کچلے جا رہے ہوں ، سخت دباؤ میں ہوں ، نچوڑے جا رہے ہوں اور آپ کے اردگرد سخت اندھیرا ہو تو یہ یقین رکھیں کہ آپ بڑی منزلوں کے لیے تیار ہو رہے ہیں۔💯✔️🆗

1 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

*🌍مغرب کی انسانیت*
*یہ ایک بیمار مچھلی ہے جس کے جسم میں ایک ٹیومر بن رہا تھا۔ چنانچہ اسے اس کے ایکویریم سے نکال کر سرجنز کی ایک ٹیم نے ایک محتاط سرجری کے زریعے اس کا ٹیومر الگ کر دیا۔* *اس آپریشن کے دوران مچھلی کے منہ پر تازہ پانی کا ایک پائپ نصب کیا گیا تاکہ وہ سانس لے سکے اور زندہ رہے۔۔ اس طرح مچھلی کی جان بچا لی گئی!!*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*دوسری خبر*
*ایک ماہ کے دوران 25 ہزار بےگناہ فل__ سطی__ نیوں کی زندگی کا چراغ گل کر دیا گیا جس میں 8 ہزار بچے ہیں۔*

*مطلب غزہ کے تیس ہزار مسلمانوں سے مغرب کی ایک مچھلی بہتر ہے😥🇵🇸*

2 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

*این سی ڈی فارمولا* یہ ایک ساکن تصویر ھے،
جو جاپان میں نیورولوجی کے پروفیسر یاماموتو نے اپنے حقائق کے مطابق بنائی ھے۔
(1) اگر یہ تصویر آپ کو ساکت نظر آتی ھے، تو آپ صحت مند ہیں۔
( 2) اگر آپ تصویر میں ہلکی ہلکی حرکت دیکھتے ہیں تو آپ قدرے ڈپریشن میں ہیں۔
یا آپ کو پوری نیند نہیں آ رھی ھے۔
( 3) اگر آپ دیکھتے ہیں کہ تصویر آہستہ آہستہ چلتی ھے، تو آپ بلڈ پریشر کے مریض بن چکے ھیں ۔آپ کو آرام کی ضرورت ھے۔
( 4) اگر آپ مسلسل حرکت (گردش) دیکھتے ہیں تو آپ زبردست خطرے میں ھیں ۔
ھارٹ اٹیک یا فالج کا حملہ ھو سکتا ھے اور علاج کی ضرورت ھے۔

2 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

لَولَا حُبُّ الْوَطَنِ لَخَرَبَتْ بِلَادُ السُّوْء. وَقِيْلَ: بِحُبِّ الْأَوْطَانِ عِمَارَةُ الْبُلْدَانِ.

"اگر وطن کی محبت نہ ہوتی تو پسماندہ ممالک تباہ و برباد ہوجاتے (کہ لوگ انہیں چھوڑ کر دیگر اچھے ممالک میں جابستے، اور نتیجتاً وہ ممالک ویرانیوں کی تصویر بن جاتے)۔ اسی لیے کہا گیا ہے کہ اپنے وطنوں کی محبت سے ہی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی ہوتی ہے۔"

(محاضرات الادباء652/2)
💚🤍🇵🇰

5 - 1

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

‏گُھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے
بچوں کو سُناتے رہا کیجئے قِصّہ حسینؓ کا

7 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں

گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!

عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشق

عشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!

صدق خلیل بھی ہے عشق صبر حسین بھی ہے عشق!

معرکۂ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق!

4 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

‏🍁الحسين نور من انوار النبيِ🍁
🍁من وجد حسينا فوجد النبيَّ🍁
"امام حسینؓ نبیﷺ کے انوار میں سے ایک نور ہیں، جس نے حسینؓ کو پا لیا اس نے نبیﷺ کو پا لیا"

2 - 0

Natural Tib Clinic
Posted 1 year ago

ارسطو زماں مدبر و محقق سائنس دان طب، صاحبِ علم لدنی موجد قانون مفرد الاعضاء مجدد طب محسن طب مفکر و متبحر علوم و فنون کے باریک بیں علم و حکمت کے شہنشاہ فخر امت مسلمہ حکیم انقلاب حضرت حاجی دوست محمد صابر ملتانی رح کا یوم وصال 30 مئی1972، دعا کہ ہے اللہ کریم درجات بلند فرماے مغفرت فرماے آمین۔۔۔۔🤲🤲🤲
میڈیکل کی فیلڈ میں پوری دنیا کو اسلامک اصولوں کے مطابق چیلنج کرنے والا اکیلا اک مسلم محقق جس کے اعتراضات کا جواب آج 50 سے 60 سال ہونے کے باوجود بھی کوئی مغربی سائنس نہ دی سکی سب دندان شکن انگلیاں چبا رہے ہیں اور ابھی تک یھود و ھنود مبہوت اور حیرت میں مبتلا ہیں۔۔کہ اک مسلم ہمارا کیا حال کرگیا۔۔۔۔۔۔میڈیکل کی فیلڈ میں اسلام کی حقّانیت کو واضح کرنا آپکا مقصد تھا جو کہ عطائے ربّانی سے آپ نے ایسا مکمل فرمایا کہ کسی ایرے غیرے کی کیا مجال کہ صحیح عقلی و نقلی اعتراض کر سکے۔۔۔۔اللہ کریم آپکا فیض تا قیامت جاری و ساری فرمائے۔۔🤲🤲🤲🤲

3 - 0