اسلام علیکم سامعین اس چینل کو بنانے کا مقصد آپکو قرآن پاک تجوید کے ساتھ سکھانا ہے ۔
حدیث پاک میں آتا ہے تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے ۔مسلمان ہونے کے ناتے ہم پر لازمی ہے کے قرآن کریم کو سیکھے کیوں کے ہم سب کا ایمان ہے کے قرآن کریم اللّه کی آخری کتاب ہے تو اس کو سکھ کر اور عمل کر کے ہم دنیا اور آخرت میں فلاح پا سکتے ہیں۔تمام مسلمان بہن بھائیوں سے درخواست ہے کے چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللّه
Qari Muhammad Naseem Whats app No.00923452598536