دینی مدارس اسلام کے وہ مظبوط پیلرز ہیں جن کو ڈھانے کی دشمن ہمیشہ ناکام کوششیں کرتا رہتا ہے۔
مدارس میں قرآن وحدیث کی تعلیم دی جاتی ہے، اسی تعلیم کو عام کرنے کیلئے ملکِ ہندوستان کے صوبہ بہار، ضلع سیتامڑھی ، برگچھیا گاؤں میں ایک ادارہ الجامعۃ الأسلامیۃ لأسوۃ الحسنۃ قائم کیاگیا ہے،جس کے بانی ہیں حضرت مولانا محمد طیب برگچھیاوی صاحب دامت برکاتہم،حضرت نے کہا کہ زمانہ ڈیجیٹل ہوچکاہے لہذا قرآن وحدیث کی تعلیمات کوان جدید آلات کے ذریعے ہمیں امت کے ہر فردتک پہنچاناہے،اسی مقصد کے پیشِ نظریہ چینل بنایا گیا ہے، اللہ پاک ہمیں اپنے مقصد میں کامیاب بنائے۔ آمین ثم آمین🤲