یہ چینل نوعمر بچی کی کھانا بنانے کے شوق پر مبنی ہے۔ اسکول کی چھٹیوں میں میری ہم عمر دوسری لڑکیاں بھی میری طرح اس چینل سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں اور اپنے کھانا پکانے کے مشغلہ کے ساتھ یو ٹیوب پرکھانا پکانے کی ویڈیو ڈال کر ڈالر میں کمائی بھی کر سکتی ہیں
شوق کا شوق بھی ارننگ کی ارننگ بھی۔ تو پھر کیا خیال ہے
This channel is based on a teenage girl's passion for cooking. During school holidays other girls of my age can also benefit from this channel like me and earn dollars by posting cooking videos on YouTube along with their cooking hobby.
The hobby is also the earning of earning. So what do you think?