Channel Avatar

Atta Bhai Official @UCK13ivIIspOtzB6p6VjXIBQ@youtube.com

313 subscribers - no pronouns :c

Welcome to My Channel


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Atta Bhai Official
Posted 3 weeks ago

آپ لوگ کا کوئی سوال یا کوئی مسلہ ہیں تو جلدی کمنٹ بتاؤ

0 - 4

Atta Bhai Official
Posted 4 weeks ago

آپ کا چینل کس Cretire سے مونیٹائزیشن کی جائے گا

1 - 0

Atta Bhai Official
Posted 4 weeks ago

میں اپنا چینل پر ویڈیو کس ٹائم پہ اپلوڈ کروں گا

0 - 0

Atta Bhai Official
Posted 3 months ago

اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے "عید الاضحی مبارک"،
*اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔*
*دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.*
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
Regards:
Atta Ullah

1 - 0

Atta Bhai Official
Posted 5 months ago

مزید آپ لوگ سپورٹ کی ضرورت ہیں آنے والا ٹارگٹ 1000 سبسکرائبرز ہیں جلدی سے میرے ٹارگٹ مکمل کریں بہت بہت شکریہ.

3 - 1

Atta Bhai Official
Posted 5 months ago

2nd Day Eid Mubarak Special My Audience
#EidUlFitr
#eidmubarak

6 - 0

Atta Bhai Official
Posted 5 months ago

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو آور خاص کر مسافر بھائیوں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ❤️

2 - 0

Atta Bhai Official
Posted 6 months ago

میرے ویڈیو میں آپ کو کس چیز کا کمی آرہے

1 - 4

Atta Bhai Official
Posted 6 months ago

آج کل آپ کس ایپس پر Thumbnail بنا رہے ہو ؟

1 - 0

Atta Bhai Official
Posted 6 months ago

ہیلو السلام علیکم اگر آج آپ نے چینل پر ویڈیو اپلوڈ کی ہے اور آپ کی ویڈیو آپ کے چینل پہ Show نہیں ہو رہی اور نہ YT Studio میں show ہو رہی ہے تو آپ نے ٹینشن نہیں لینی یہ یوٹیوب کی طرف سے مسئلہ ارہا ہے۔ یہ مسئلہ جلدی حل ہو جائے گا

4 - 0