Channel Avatar

Bahar e Tadrees @UCJnk9nlInzsMhNRIuTeg4AQ@youtube.com

4.8K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Bahar e Tadrees
Posted 2 weeks ago

اگر آپ بھی اپنی عبارت درست کرنا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں کورس کی تفصیلات وٹساپ پر بتا دی جائیں گی

7 - 0

Bahar e Tadrees
Posted 3 weeks ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمد للّٰہ اس شعبان المعظم کا شیڈول جاری کر دیا ہے

7 - 0

Bahar e Tadrees
Posted 4 weeks ago

ویڈیو آج شام 5:00بجے اپلوڈ ہو جائے گی ان شاءاللہ ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں اپنی راۓ بھی ضرور دیں جزاک اللہ خیرا

22 - 6

Bahar e Tadrees
Posted 3 months ago

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
14 اکتوبر بروز پیر سے ہم صرف و نحو کورس اور عبارت و ترجمہ کورس کروارہے ہیں اگر آپ کی صرف و نحو مضبوط ہے تو عبارت و ترجمہ کورس کریں اور اگر آپ کی صرف و نحو کمزور ہے تو صرف و نحو کورس کریں
صرف و نحو کورس سے ہی آپ کی آدھی عبارت درست ہوجائے گی بقیہ آدھی عبارت ، آپ عبارت و ترجمہ کورس سے درست کرسکتے ہیں

دورانیہ و کلاس کے اوقات
اڑھائی ماہ کا یہ کورس ہے مکمل مناسب فیس 3000 روپے ہے
ایک کلاس تین بجے ہوگی ایک کلاس چار بجے ہوگی
ایک کلاس عشاء کے بعد پہلا گھنٹہ اور ایک کلاس عشاء کے بعد دوسرا گھنٹہ ہوگی
آپ کو جو وقت میسر ہو آسانی سے کلاس جوائن کرسکتے ہیں
مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں
noorequranacadmy.com/2024/09/29/%d8%b9%d8%a8%d8%a7…

4 - 3

Bahar e Tadrees
Posted 5 months ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے میں مدینہ منورہ میں ہوں تقریباً 25 ستمبر کو واپسی پر انشاء اللہ ویڈیوز کا سلسلہ دوبار ہ شروع ہوگا دعاؤں کی درخواست

7 - 3

Bahar e Tadrees
Posted 6 months ago

لنک یہ ہے
youtube.com/playlist?list=PLt...

14 - 0

Bahar e Tadrees
Posted 6 months ago

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
تصحیح عبارت کورس
29 جولائی بروز پیر سے ہمارا دوسرا تصحیح عبارت کورس شروع ہونے والا ہے جس کا دورانیہ دو ماہ ہے اور ان دو ماہ میں آپ کی سو فیصد عبارت کی درستگی کی ہم ضمانت دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے

کورس کا طریقہ کار
آپ کو ہفتہ میں چار دن ایک ویڈیو بھیجی جائے گی جس میں عبارت کو حل کرنے کا مکمل طریقہ موجود ہوگا
مبتداء و خبر کی تمام تفصیل
لا کی تمام تفصیل
فعل معروف و مجہول لازم و متعدی کی تفصیل
فاعل و نائب فاعل اور مفعول بہ پر خصوصی توجہ
دیگر مرفوعات و منصوبات و مجرورات
نیز توابع کی پہچان پر مکمل کورس ہوگا
نیز مشقیں بھی بھیجی جائیں گی
اختتام پر مکمل کورس کی پی ڈی ایف مشقوں کے ساتھ آپ کو فری بھیجی جائے گی جس کی دوسروں کے لیے قیمت 500 روپے ہے جس سے آپ خود بھی یہ کورس کرواسکیں گے ان شاءاللہ العزیز

ہفتہ میں چار دن پیر منگل جمعہ اور ہفتہ کو آن لائن کلاس ہوگی
کچھ طلباء کمزور ہوتے ہیں جن کو انہیں جیسے طلباء کے ساتھ ملا کر پانچ پانچ طلباء کا گروپ بنایا جائے گا گروپ اے گروپ بی وغیرہ
مشقوں کے علاوہ ابتداء میں ہم اپنی مرضی سے چھوٹی چھوٹی عبارتیں بغیر اعراب کے بھیجیں گے اور کلاس میں سنیں گے پھر بڑی اور مشکل عبارتیں سنیں گے
عبارت ہر طالب علم سے سنی جائے گی طالبات کے لیے ہم نے ایک معلمہ کو ہائر کیا ہے تاکہ وہ بھی بغیر ہچکچاہٹ کے کورس سے مکمل استفادہ کرسکیں
ہماری طرف سے افادہ میں کسی قسم کی کمی نہیں ہوگی باقی محنت سے کورس مکمل کرنا آپ کی ذمہ داری ہے جن کی عبارت درست نہ ہوئی انہیں فیس واپس کردی جائے گی
دو ماہ تصحیح عبارت کورس کی فیس پاکستانی 3000 روپے اور انڈین 1200 روپے ہے مستحق کے لیے ڈسکاؤنٹ بھی کردی جاتی ہے

تصحیح عبارت کورس آپ کے لیے تبھی مفید ہے جب آپ کی صرف و نحو مضبوط ہے صرف و نحو میں کمزوری کی صورت میں ہم تصحیح عبارت کورس تین ماہ میں کراتے ہیں جس کی فیس 4000 روپے ہے تین ماہ کے مستحق کے لیے رعایت بھی کردی جاتی ہے
صرف و نحو مضبوط نہ ہونے اور عبارت درست نہ ہونے کی صورت میں آپ کو فیس واپس کی جائے گی

اگر آپ کو تصحیح عبارت کورس کرنا ہے تو داخلہ فارم فل کریں اور فیس جمع کرا کر گروپ میں ایڈ ہوجائیں تاکہ کورس میں مفید معلومات آپ کو بھیجی جاسکے داخلہ محدود ہوتا ہے مکمل ہونے پر بند کردیا جاتا ہے
کورس کو مزید بہتر بنانے کیلئے آپ مشورہ دے سکتے ہیں ہم آپ کے مشورے کی قدر کریں گے اور مفید ہونے کی صورت میں عمل کی کوشش کریں گے جزاک اللہ خیرا

حافظ محمد اظہر علی
مدرس شعبہ صرف و نحو

7 - 4

Bahar e Tadrees
Posted 7 months ago

14 - 6

Bahar e Tadrees
Posted 7 months ago

ہدایة النحو سبق نمبر 4 آج شام پانچ بجے اپلوڈ ہو جائے گا انشاء اللہ

13 - 5