اسلام و علیکم تمام دوست احباب
ہم اس چینل کو دیکھنے والے سب لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں
ہمارا چینل "ہیلتھی پاکستان "بنانے کا مقصد تمام پاکستانیوں کو صحت مند اور بیماریوں سے پاک رکھنا ہے
ہم ہر بیماری کی اہم وجوہات ،علامات ،تشخیص ، احتیاطی تدابیر ،غذائی علاج اور ایلوپیتھک ادویات سے علاج آپ کو بتائیں گے
ہماری حوصلہ افزائی کریں تاکہ ہم آپ کو اپنے چینل کے ذریعے بہتر خدمات فراہم کر سکیں
شکریہ
ASALAM U ALAIKUM ALL RESPECTED MEMBERS
We warmly welcome all of you to our new channel "HEALTHY PAKISTAN"
Our concern rearding making this channel is to improve your health conditions by knowing every disease on time
In our channel "HEALTHY PAKISTAN"
We will talk about different diseases step by step,their causes,sign &symptoms,investigations,prevention,life modification related to that disease and medical treatment
We hope that u all will enjoy our videos and give us courage
If find any medical mistake in our videos let us know in comments
Thanks