Channel Avatar

A.K Naat Status @UCJiQPBTnPwyj6JClagGSjwQ@youtube.com

6.4K subscribers - no pronouns :c

Please Subscribe to my YouTube channel nd like my videos . M


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

A.K Naat Status
Posted 5 months ago

اک جھلک آج دکھا گنبد خضرا کے مکیں ۔۔💚🙏🏻
کچھ بھی ہے دور سے دیدار کو آئے ہوے ہیں ۔۔💚🙏🏻

صلی اللہ علیہ والہ و اصحابہ و بارک و سلم ❤۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

8 - 0

A.K Naat Status
Posted 5 months ago

سرکار ﷺ پر تن من جان فدا، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں🙏😢🤲🏻

15 - 0

A.K Naat Status
Posted 5 months ago

گنبَدِ خَضرَا کے جلوے اور وہ افطاریاں ❤️
یاد آتی ہے بہت رَمضان میں طیبہ کی بَہار 😭🥺

12 - 2

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

جس کا جنت سے جوڑا منگایاگیا
جس کو دوشِ نبی پر بیٹھایا گیا
زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

35 - 0

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

اللہ پاک اس سال آپ کو آفتوں، مصیبتوں سے بچائے، رزق حلال میں برکت عطا فرمائے ، مدینہ پاک کی حاضری اور حج کی سعادت نصیب فرمائے آمین 🌹
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

2 - 1

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

مجھے سب ستـــا رہیــــں ہیـــں😞
میـــرا دل دکھـــا رہیـــں ہیں😰
آپ ہی حوصلہ بـــڑھا دیــںﷺ🙏🏻
مــدنی مدیـنے والـــــــے😭

3 - 0

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

پھر تمنّائے زیارت نے کیا دل بے چین ۔۔۔🙏
پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے 🙏

206 - 1

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

ایک دن ہم سب بھی مکے مدینے جائیں گے
اِن شآءاللّٰہﷻ عزّوجل 🕋💚

103 - 1

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

کسی منصب کا طلبگار میں نہیں آقاﷺ 🤍💚
خاک ہوں میں مجھے قدموں سے لگائے رکھنا 🤲🏻😔

225 - 0

A.K Naat Status
Posted 1 year ago

گزشتہ رات بارش کے دوران کعبہ شریف کا پرنور منظر ❤️

146 - 1