السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں مولانا محمد یوسف مفتاحی میواتی میں دہلی میں امامت کرتا ہوں اور میں یہاں پرروزانہ قرآن مجید کی تفسیر کرتا ہوں اور بیانات بھی ہوتے ہیں اسلئے میں چاہتا ہوں کہ میرے اس فعل سے جیسے یہاں کے لوگ فایدہ اٹھا رہے ہیں اسیطرح سب لوگوں تک میرا پیغام اسلام پہنچے تاکےسب لوگوں کو اسکا فایدہ ہو اور اگر کسی کو بھی میرے اس پیغام سے عمل کی توفیق مل گئی تو میری نجات کے لیے کافی ہو جائے گا بس اسی غرض سے میں نے یہ چینل بنایا ہے تاکہ سب تک میری تفاسیر وتقاریر پہنچے اسلئے دوسروں تک میری بات پہنچانے میں سب لوگ میری مدد کریں اور چینل کو سبسکرائب اور شیئرنگ کریں فقط و السلام آپ سب کا خادم محمد یوسف مفتاحی میواتی