Channel Avatar

SAIFI CHANNEL @UCJdK2Cuk2LLETQeMwUU2gPg@youtube.com

55K subscribers - no pronouns :c

In this channel, you will find the Naats of Safiya series an

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

SAIFI CHANNEL
Posted 6 months ago

خوشخبری ✨
سیفیہ آن لائن قرآن اکیڈمی کے زیر اہتمام پچھلے سال کی طرح رمضان المبارک کے بابرکت لمحات میں آن لائن دو مختلف اسلامی کورسز کروائے جا رہے ہیں جس میں مرد حضرات کے لئے مرد استاذ اور خواتین کے لیے خواتین معلمہ موجود ہیں
داخلے کے خواہشمند مرد و خواتین رابطہ فرمائیں مزید تفصیل کے لیے دیئے گئے نمبر پر کیجیے
📞 +923094129066

میٹرک اور ایف کے سٹوڈنٹس کے لئے فیس میں خصوصی رعایت ہے ۔
کورسز کی مختصر تفصیل

{ *تعلم القرآن* }

° اس کورس میں حروف کے مخارج و تجوید کے قواعد و ضوابط و قرآن پاک کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا سکھایا جائے گا۔
° قرآن پاک کے متعلق معلومات دی جائیں گی۔
°اسلام کے بنیادی عقائد کے بارے آگاہ کیا جائے گا۔
°مختلف شرعی مسائل و احکام سے آگاہ کیا جائے گا۔
° مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی دعائیں سکھائی جائیں گی۔
°رمضان المبارک کی تعلیمات و رمضان المبارک سے متعلق مسائل و احکام بتائے جائیں گے۔

{ *فہم الاسلام* }
اس کورس میں مختلف فقہی مسائل
*مسائل طہارة*
جس میں مسائل وضو ، مسائل غسل ، مسائل پانی ، مسائل تیمم ، موزوں پر مسح کے مسائل ، مسائل حیض ، مسائل نجاست ، مسائل استنجاء وغیرہ
° *مسائل نماز*
نماز کے فضائل ، نماز چھوڑنے پر وعیدیں ، مسائل اوقات نماز ، مسائل ازان ، مسائل اقامت ، شرائط نماز ، نماز پڑھنے کا طریقہ ، فرائض نماز ، واجبات ، مستحبات ، مسائل قراءت ، امامت کا بیان ، شرائط امامت ، شرائط اقتدا ، جماعت کے فضائل و ترک کے قبائل ، مقتدی کے اقسام و احکام ، مفسدات نماز ، مکروہات نماز ، و دیگر کئی مسائل نماز جو سکھائے جائیں گے ۔
° *نکاح ، طلاق ، عدت ، رضاعت* کے بہت سے مسائل کو عام طور پر لوگوں کو معلوم نہیں
*عزیز و اقارب کے حقوق*
میاں بیوی کے حقوق ، میاں بیوی کے حقوق ، و دیگر قریبی رشتے داروں کے حقوق بیان کئے جائیں گے۔
*تعلیمات رمضان*
رمضان المبارک کی تعلیمات و احکام و مسائل روزہ
*مسنون دعائیں*
مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی دعائیں سکھائی جائیں گی۔
For More Details Contact US: *+923094129066*

107 - 4

69 - 4

SAIFI CHANNEL
Posted 6 months ago

✨ URS MUBARAK 🌹 PEER SAIF UR REHMAN | HIGHLIGHT VIDEO | OUT NOW 👇🏻💫

https://youtu.be/iu10GAm-lHs

135 - 3

SAIFI CHANNEL
Posted 7 months ago

پیرارچی مبارک کا عرس آگیا 💓💯

711 - 19

SAIFI CHANNEL
Posted 7 months ago

URS MUBARAK 2024 SPECIAL KALAM ✨
ان شاءاللہ اب سے کچھ دیر بعد سیفی چینل کے آفیشل یوٹیوب چینل پر

391 - 7

SAIFI CHANNEL
Posted 8 months ago

عرس آگیا عرس آگیا شاہ خراسان کا مجدد دوران کا
محبوب سبحان حضرت اخندزادہ پیر سیف الرحمن مبارک رحمت اللہ علیہ کے 14 سالانہ عرس مبارک کی آمد کے سلسلہ میں جس میں 1 ماہ باقی ہے۔ ہم *ماہ جشن امام خراسانی* رحمۃ اللہ علیہ منائیں گے جس میں مبارک علیہ الرحمہ کی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے سیفی چینل ٹیم روزانہ ان شاءاللہ تعالیٰ آپ تک مبارک رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال و خصائص ، منقبتیں اور Shorts Clips پہنچانے کا عزم رکھتی ہے ۔
جس سلسلہ میں ہمارا ساتھ دیجئے تمام معلومات جو آپ تک فراہم کی جائیں ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں

سلسلہ سیفیہ کی معلومات سے آگاہ رہنے کے لیے سیفی چینل دیکھتے رہیے ۔
*•Social media team Saifi Channel*
نوٹ آپ مبارک کا عرس مبارک 28 جنوری صبح 8 تا عصر عالمی مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف لاہور میں انعقاد پذیر ہوگا۔

543 - 24

SAIFI CHANNEL
Posted 11 months ago

सिलसिला नक्शबंदिया के अज़ीम रूहानी बुज़ुर्ग , साहिबज़ादा अहमद सईद यार जान सैफी साहब दामत्त बरकातहुम अलआलिया, इमाम रब्बानी मुजद्दिद अलफे -सानी रहमतुल्लाह तआला आलैही के दरबार में कुछ दिनों के लिए रूहानी/आध्यात्मिक यात्रा पर हैं,

जो कोई भी हज़रत से मिलना चाहता है वह इमाम रब्बानी की दरगाह पर जा सकता है और उनसे व्यक्तिगत रूप ( मुलाकात ) से मिल सकता है

नोट:- हजरत 18 सितंबर तक सरहिंद शरीफ भारत के दौरे पर हैं।
+923094129066

भारतीय मुसलमान,
भारतीय मुसलमानों के पूर्वज कौन थे,
भारतीय मुसलमान का इतिहास,
भारत के मुसलमान,
भारत का इतिहास,
भारत का इतिहास बताएं,
भारत के महान,
भारत पाक,
उनके बारे में,
और और और,
और क्या,
और कहां,
और उसके,
कायदे आजम,

218 - 15

SAIFI CHANNEL
Posted 1 year ago

صاحبزادہ احمد سعید یار جان سیفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی امام ربانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے دربار پر حاضری کی آج کی تصاویر
نوٹ :- حضرت پاکستان سے کچھ دنوں کے روحانی دورے پر سرہند شریف انڈیا میں تشریف فرما ہیں
حضرت 18 ستمبر تک مزار شریف پر رہیں گے ۔

515 - 25

SAIFI CHANNEL
Posted 1 year ago

فرمان پیر ارچی مبارک رحمۃ اللہ علیہ ❣️

288 - 6

SAIFI CHANNEL
Posted 1 year ago

*فرمان مبارک حضرت اخنذادہ پیر سیف الرحمن مبارک رحمۃ اللہ علیہ*

364 - 13