السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اعلان براۓ عام
عرض گزارش یہ کہ مولاناعبدالمعز (یوٹیوب چینل) پر جمعہ کے اہم بیانات
نت نۓ فتنوں کی سرکوبی ' علی مرزا کے جوابات' گوہر شاہی کا پروپیگنڈہ
اور موٹیویشنل اسپیکرس کی باتوں کا معیار
طاغوت کی وضاحت' ترجمۂ قرآن' تفسیرِ قرآنِ مجید' صحیح اور ضعیف احادیث کا خلاصہ'من گھڑت چلنے والے قصوں کی حقیقت' عربک بولنے اور سمجھنے کیلۓ کلاسس
مردوخواتین کےدینی اہم مسائل 'اسلام پر ہونے والے اعتراضات کےتسلی بخش جوابات' اورجھوٹے عامل باباؤں کی سچائی پر مختصر ویڈیوز اپلوڈ ہوتے رہیں گے۔ان شاء اللہ العزیز
👈۔ آپ تمام سے گزارش ہے کہ صدقۂ جاریہ سمجھ کراس پیغام کو
عام کریں!
اور چینل کو سبسکرائب بھی کرلیں تاکہ اسلامی حقیقت معلوم ہوتی رہے
اور اپنی اہم راےبھی دے سکتے ہیں
اس ائی ڈی پر ۔MULANA ABDUL MOIZ 09