Team Khuja News Network
یہ چینل عام عوام کی فلاح کے لیے بنایا گیا ہے۔ اور یہ چینل خصوصی طور پر ضلع تلہ گنگ و چکوال کے لوگوں کے مختلف مسائل کو سامنے لانے کے لیے بنایا گیا ہے۔
اگر آپ کو تلہ گنگ و چکوال کے علاقہ میں مسائل کا سامنا ہے۔
تو آپ ہماری ٹیم کے ساتھ واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
اور اس کے علاوہ آپ اپنے کاروبار کے اشتہارات اخبار میں اور سوشل میڈیا پر لگوا سکتے ہیں۔
شکریہ