in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
عمران خان کو سب سے جیل سے باہر انے کی کوشش کرنی چائیے
#ABN #Safinakhan #London #imrankhan #pakistan
0 - 0
عمران خان کو معافی مانگنی پڑے گی تبھی چیزیں اگے چلیں گی
#safinakhan #imrankhan #pti #ISPR #pakistan
0 - 0
مارا عوام سے کوئی وعدہ نہیں ، ہمیں سادہ اکثریت نہیں ملی ، نواز شریف وزریراعظم نہیں بنے اب ہماری کوئی ذمےداری نہیں
رانا ثناء اللہ
نا رانا صاحب نا ہون اینج تسی دوڑ نیں سکدے
اگر ایسا ہی ہے تو چھوڑیں وزارت عظمی اور وزارت اعلی اور گھر جایں اور جب تک اپ لوگوں سمیت کسی بھی دوسری پارٹی کو اکثریت نہیں مل جاتی اقتدار کی طرف دیکھیں بھی نا
#fyp #safinakhan #imrankhan #nawazsharif #pakistan
6 - 0
سیاستدان اپنے اقتدار کے لئے ہر حد تک گریں گے جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو فوج اچھی لگتی ہے جب اقتدار چلا جاتا ہے تو فوج بری لگنا شروع ہو جاتی ہے
#safinakhan #fyp #foryou #foryoupage #imrankhan #pakistan
youtube.com/live/uLVD8EcnD5E?si=lxVLLadkOLMhnZfI
1 - 0
Who is Safina khan ? #Safinakhan #imrankhan #fyp #foryou #nawazsharif #maryamnawazsharif #shahbazsharif #pmln #pti
3 - 4
اپوزیشن سمیت پوری PDM عوام کے مسائل پر فوکس کرنے کی بجائے ، اپنے ووٹر اور سپوٹرز کو یہ یقین دلانے پر لگی ہے
کہ اب بڑے آبا جان ہمارے ساتھ ہیں
اپوزیشن وزیراعظم عمران خان پر پریشر ڈالنے والی ٹرین مس کر چکے
#Safinakhan #imrankhan #PDM #pakistan
3 - 1
Bayania | 17-December-2021 | Imaan Hazir Mazari | Farhana Owais | Safina Khan | harassment | Parenting | Pakistan | blackmailing | videos
0 - 0
Leak Affidavit of Ex Judge Rana Shamim | Nawaz Sharif | Maryam Nawaz | Safina Khan | Pakistan | Imran khan
0 - 0
About Pakistani politics fashion parenthesis beauty