Channel Avatar

Easy English with Shahjahan Sharif @UCJPQLlXxXPbcYCZWm3MrOag@youtube.com

1.6K subscribers - no pronouns :c

Here you can find each and everything regarding English cour


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Easy English with Shahjahan Sharif
Posted 5 days ago

السلام و علیکم!
جتنے بھی سٹوڈنٹس سپلی یا اینول امتحان میں پرچے کی تیاری کر رہے ان سب کے لیے انتہائی اہم مضامین کو آؤٹ لائنز کے ساتھ حل کر کے اپلوڈ کرتا جا رہا ، ان کو پرچہ سے پہلے لازمی تیار کر کے جائیں اللّٰہ الرحمٰن آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔جزاک اللّٰہ

11 - 5

Easy English with Shahjahan Sharif
Posted 2 months ago

السلام و علیکم!
Ba(Ada/Adp) English Literature Part 2
(Paper B)
مکمل سلیبس کے نوٹس اپلوڈ کر دئیے ہیں ۔ آپ کو جو چاہیئے آپ واٹس ایپ پر رابطہ کر کے pdf لے سکتے ۔
نوٹ:- ان سب کی کوئی فیس نہیں ہے۔ جزاک اللّٰہ
Whatsapp:- +92310-5575966

13 - 2

Easy English with Shahjahan Sharif
Posted 2 months ago

السلام و علیکم!
تمام طلباء کے لئے امتحان میں نیک خواہشات کا اظہار کروں گا۔ کسی کو کوئی راہنمائی کر سکتا تو ضرور بتائیں ۔ پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے سٹوڈنٹس انگریزی نوٹس کے لیے واٹس ایپ کر سکتے ۔ اس کی کوئی فیس نہیں ہے۔جزاک اللّٰہ
0310-5575966

16 - 8

Easy English with Shahjahan Sharif
Posted 2 months ago

السلام و علیکم
پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے جتنے بھی طلباء امتحان کی تیاری میں مصروف ہیں انھیں نصیحت کروں گا جتنی مرضی اچھی تیاری کر لیں اگر لکھنے کا طریقہ نہیں جانتے تو بہت نقصان میں رہیں گے۔ اس لیے پیپر کی پریزنٹیشن لازمی سیکھیں ۔ بہت سی غلطیوں سے آگاہی ہو جائے گی ۔ مارکس بھی اچھے آ جائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
جزاک اللہ

24 - 6

Easy English with Shahjahan Sharif
Posted 3 months ago

You can ask any question regarding English Paper. I'll help all of you free of charge. Best of luck

8 - 5