ایک طویل عرصے سے مشاہدے میں آتا ہے کہ انٹر نیٹ پر زبان اردو سے متعلق اہم اور مستند مواد موجود نہیں یا نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس چینل پر اردو زبان سے وابستہ ہر ایک مستند تحریرکو جگہ دی جائے گی، خواہ وہ شاعری ہو یا طلبہ و اساتذہ کومدد فراہم کرنے والاتدریسی مواد ۔