Channel Avatar

Pets pluto town @UCJ4vwsgcxuWICllgh2yRySQ@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

"Pets Pluto Town is a charming online community dedicated to


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Pets pluto town
Posted 1 year ago

which sports do you like most,❤️

0 - 0

Pets pluto town
Posted 1 year ago

*ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے، جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں* ❤️💯،

2 - 0

Pets pluto town
Posted 1 year ago

ہوئی مدت کہ تیری دید کو ترسی آنکھیں
ضبط جیسا بھی ہو ، کون اتنا صبر کرتا ہے

اور تیرے ہجر کے مارے ہوئے بیماروں پر
نسخہ لقمان بھی ہو ، کہاں اثر کرتا ہے

2 - 0

Pets pluto town
Posted 1 year ago

🎀تجھے الفت نہیں مجھ سے
مجھے فرصت نہیں تجھ سے
عجیب شکوہ سا رہتا ہے
تمہیں مجھ سے.. مجھے تم سے🥀‏

1 - 0

Pets pluto town
Posted 1 year ago

*مُحَمَّد صلی اللہ علیہ والہ وسلم*✨😇♥️

3 - 0