خوش آمدید!
"قبلتہ القرآن ٹی وی پر قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو اسلامی تعلیمات، روزمرہ مسائل کا حل، تفسیر، اور سیرت النبی ﷺ کے سبق آموز واقعات ملتے ہیں۔ ہمارے پروگرامز میں روزانہ تفسیر القرآن، حدیث نبوی ﷺ کے دروس، بچوں کے لیے اسلامی کہانیاں، اور جدید دور کے فقہی مسائل پر مکمل رہنمائی شامل ہے۔
🔹 قرآن سیکھیں
🔹 نماز و روزے کے احکامات
🔹 اسلامی اسکالرز کے خطابات
🔹 رمضان اسپیشل پروگرامز
ہمارے ساتھ جڑیں اور دین کی سمجھ بڑھائیں۔ ابھی چینل کو سبسکرائب کریں اورہر آنے والی نئی ویڈیو کے نوٹیفیکشن کوحاصل کرنے کیلئے بیل آئی کن کے بٹن کوپریس کردیں۔
شکریہ
#قبلتہ_القرآن_ٹی_وی #قرآن_پاک #اسلامی_درسگاہ #حدیث_نبوی #نماز_کا_طریقہ #IslamicTV #QuranTafseer