Channel Avatar

Dilchasp Islami Waqiat @UCI6PcuihkSNs9iDFmx5kFpQ@youtube.com

6.9K subscribers - no pronouns :c

Connect with the legacy of the Prophets and the teachings of


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 1 day ago

: جب آپ اللّٰه تعالیٰ کا سجدہ کرتے ہیں تو یہ کہو کہ

: میں نے تمام گِلے ختم کر دیے
: اور آرزوئیں آپ کے حوالے کر دیں ،
: میری ضرورتیں آپ بہتر جانتے ہیں ،
: میرے حالات آپ پر بہتر آشکار ہیں ،
: علاج میرے بس میں نہیں ،
: علاج بھی آپ بہتر جانتے ہیں ،
: ہم پہ مہربانی فرمائیں ۔

: وہ خود ہی مہربانی فرماتا ہے ۔
: اس لیے آپ اس پہ غور کرو ۔

🌹حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ علیہ

2 - 0

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 2 days ago

: جب آپ اللّٰه تعالیٰ کا سجدہ کرتے ہیں تو یہ کہو کہ

: میں نے تمام گِلے ختم کر دیے
: اور آرزوئیں آپ کے حوالے کر دیں ،
: میری ضرورتیں آپ بہتر جانتے ہیں ،
: میرے حالات آپ پر بہتر آشکار ہیں ،
: علاج میرے بس میں نہیں ،
: علاج بھی آپ بہتر جانتے ہیں ،
: ہم پہ مہربانی فرمائیں ۔
: وہ خود ہی مہربانی فرماتا ہے ۔
: اس لیے آپ اس پہ غور کرو ۔

🌹حضرت واصف علی واصف رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ🌹
کتاب۔گفتگو 28

2 - 0

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 5 days ago

واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا،
کیا نبی کریم ﷺ زندہ ہیں؟

*تو آپ نے سادہ سا جواب دیا کہ اگر نبی کریم ﷺ زندہ نہیں ہیں تو خدا درود کس پر بھیج رہا ہے!!!✨❣️*

*صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم🤍*

10 - 0

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 5 days ago

واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا، کیا نبی کریم ﷺ زندہ ہیں؟
تو آپ نے سادہ سا جواب دیا کہ اگر نبی کریم ﷺ زندہ نہیں ہیں تو خدا درود کس پر بھیج رہا ہے!

42 - 2

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 1 week ago

https://youtu.be/9nakDg40QNA
انسان اللہ کے راز پوشیدہ ہیں جانیے اس ویڈیو میں

2 - 0

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 4 weeks ago

حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ

21 - 0

Dilchasp Islami Waqiat
Posted 4 weeks ago

Join this WhatsApp Channel
whatsapp.com/channel/0029Vah749hElagxCwIM6L2f

13 - 0