Channel Avatar

Seher's Bucket @UCHvAspSWZaRPqlWrGXxSIaw@youtube.com

14K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا

یکم مئی مزدور ڈے
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ جب خلیفہ بن گئے اور آپ کی تنخواہ مقرر ہونے لگی تو آپ نے فرمایا مدینہ کے مزدور کی جتنی تنخواہ ہے میری تنخواہ اتنی مقرر کی جائے،اگر میرا اس میں گزارا نہ ہوا تو میں مزدور کی تنخواہ بڑھا دوں گا،
آج مزدور ڈے کے موقع پر شعر و شاعری ہو گی،مقالے پڑھے جائیں گے،تقاریر ہوں گی،مگر جو کام ہم کر سکتے ہیں،وہ نہیں کرتے،ہمارے اردگرد اس طرح کے جو لوگ ہیں جن کی سفید پوشی کا بھرم قائم ہے،ان کی خاموشی سے مدد کر دیں،
لیکن المیہ یہی ہے باتیں ہی باتیں ہیں،عمل نہیں ہے
یکم مئی مزدور ڈے۔۔۔🥀

0 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

الوداع ماہ رمضان 💔
رمضان المبارک کی آخری سحری مبارک ۔♥️

یا اللّہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں اپنے دربار میں قبول فرما ۔"🙂❤️

1 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

Read and share as sadka-e-jaria 🌸
اللہ سب کی مشکلیں آسان کریں۔ آمین

9 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

(صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ).
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا

سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ، خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے

15 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

عید کی تیاری ہوگی سب کی ؟

1 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

4 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

1 - 0

Seher's Bucket
Posted 1 year ago

Earthquake 😐 Ya Allah reham

0 - 0

Seher's Bucket
Posted 3 years ago

2 - 0

Seher's Bucket
Posted 3 years ago

اسلام علیکم سب کیسے ہیں؟
mother daughter matching dress
والی ویڈیو کس کس نے دیکھ لی؟

1 - 0