Channel Avatar

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀 @UCHlWpNocLynjrhrHiP0JYmw@youtube.com

3.5K subscribers - no pronouns :c

𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐢𝐬 𝐏𝐚𝐬𝐭𝐨𝐫 𝐒𝐮𝐧𝐢𝐥 𝐌𝐚𝐬𝐢𝐡. 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨

Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 month ago

Hello and shalom
Hope you're doing good.
I would like to request you all.
Please Voot for Shameera Hanook.
We need likes to win.
I would appreciate your support.
Thank you 🙏

https://youtu.be/5-JEZWkrq70?si=Q0EqM...

0 - 0

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔31 جنوری 2024
اِمثال 21 باب؛3 تا 6 آیت
3.صداقت اور عدل خُداوند کے نزدِیک قُربانی سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔4. بُلند نظری اور دِل کا تکُبّر اور شرِیروں کی اِقبال مندی گُناہ ہے۔
5 مِحنتی کی تدبِیریں یقِیناً فراوانی کا باعِث ہیں لیکن ہر ایک جلدباز کا انجام مُحتاجی ہے۔6. دروغ گوئی سے خزانے حاصِل کرنا بے ٹھکانا بُخارات کی مانِند ہے اور اُن کے طالِب مَوت کے طالِب ہیں۔
خداوند ہمیں کلامِ مقدس کوسمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

12 - 1

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

Join Us for Sunday Worship Experience and be blessed , Don't Miss, get together to give glory to most high God.

20 - 0

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔9 جنوری 2024
زبور 37. 7 -9 آیت
7خُداوند میں مُطمِئن رہ اور صبر سے اُس کی آس رکھ۔ اُس آدمی کے سبب سے جو اپنی راہ میں کامیاب ہوتا اور بُرے منصُوبوں کو انجام دیتا ہے بیزار نہ ہو۔ 8.قہر سے باز آ اور غضب کو چھوڑ دے۔ بیزار نہ ہو۔ اِس سے بُرائی ہی نِکلتی ہے۔ 9.کیونکہ بدکردار کاٹ ڈالے جائیں گے لیکن جِن کو خُداوند کی آس ہے مُلک کے وارِث ہوں گے.
خداوند ہمیں کلامِ مقدس کوسمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

15 - 1

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک 5.جنوری 2024
اِمثال 10 باب 19 تا 22 آیت
19.کلام کی کثرت خطا سے خالی نہیں لیکن ہونٹوں کو قابُو میں رکھنے والا دانا ہے۔ 20.صادِق کی زُبان خالِص چاندی ہے۔ شرِیروں کے دِل بے قدر ہیں۔ 21.صادِق کے ہونٹ بُہتوں کو غذا پُہنچاتے ہیں لیکن احمق بے عقلی سے مَرتے ہیں۔
22 خُداوند ہی کی برکت دَولت بخشتی ہے اور وہ اُس کے ساتھ دُکھ نہیں مِلاتا۔
خداوند ہمیں کلامِ مقدس کوسمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

14 - 1

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔¹² دسمبر ²⁰²³
یسعیاہ ⁴⁰ باب ⁶ تا ⁸ آیت
⁶ایک آواز آئی کہ مُنادی کر اور مَیں نے کہا مَیں کیا مُنادی کرُوں؟ ہر بشر گھاس کی مانِند ہے اور اُس کی ساری رَونق مَیدان کے پُھول کی مانِند۔ ⁷ گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے کیونکہ خُداوند کی ہوا اُس پر چلتی ہے۔ یقِیناً لوگ گھاس ہیں۔
⁸ ہاں گھاس مُرجھاتی ہے۔ پُھول کُملاتا ہے پر ہمارے خُدا کا کلام ابد تک قائِم ہے۔
خداوند ہمیں اس کلام کو پڑھنے سوچنے سمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین

8 - 2

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔⁹ دسمبر ²⁰²³
متی ²² باب ¹¹ تا ¹⁴ آیت
¹¹اور جب بادشاہ مِہمانوں کو دیکھنے کو اندر آیا تو اُس نے وہاں ایک آدمی کو دیکھا جو شادی کے لِباس میں نہ تھا۔
¹² اور اُس نے اُس سے کہا مِیاں تُو شادی کی پوشاک پہنے بغَیر یہاں کیونکر آ گیا؟ لیکن اُس کا مُنہ بند ہو گیا۔
¹³ اِس پر بادشاہ نے خادِموں سے کہا اُس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر باہر اندھیرے میں ڈال دو۔ وہاں رونا اور دانت پِیسنا ہو گا۔
¹⁴ کیونکہ بُلائے ہُوئے بُہت ہیں مگر برگُزِیدہ تھوڑے۔
خداوند ہمیں اس کلام کو پڑھنے سوچنے سمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

11 - 2

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔⁷ دسمبر ²⁰²³
زبور ۔¹⁴⁵ ۔ ¹⁴ تا ¹⁷ آیت
¹⁴ خُداوند گِرتے ہُوئے کو سنبھالتا اور جُھکے ہُوئے کو اُٹھا کھڑا کرتا ہے۔¹⁵ سب کی آنکھیں تُجھ پر لگی ہیں۔ تُو اُن کو وقت پر اُن کی خُوراک دیتا ہے۔
¹⁶ تُو اپنی مُٹھّی کھولتا ہے اور ہر جاندار کی خواہش پُوری کرتا ہے۔
¹⁷ خُداوند اپنی سب راہوں میں صادِق اور اپنے سب کاموں میں رحِیم ہے۔
خداوند ہمیں اس کلام کو پڑھنے سوچنے سمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

13 - 3

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

تلاوتِ کلامِ پاک ۔⁶ دسمبر ²⁰²³
مُکاشفہ ² باب ²⁵ تا ²⁸ آیت
²⁵البتّہ جو تُمہارے پاس ہے میرے آنے تک اُس کو تھامے رہو۔
²⁶ جو غالِب آئے اور جو میرے کاموں کے مُوافِق آخِر تک عمل کرے مَیں اُسے قَوموں پر اِختیار دُوں گا۔²⁷ اور وہ لوہے کے عَصا سے اُن پر حُکُومت کرے گا۔ جِس طرح کہ کُمہار کے برتن چکنا چُور ہو جاتے ہیں۔ چُنانچہ مَیں نے بھی اَیسا اِختیار اپنے باپ سے پایا ہے۔
²⁸ اور مَیں اُسے صُبح کا سِتارہ دُوں گا۔
خداوند ہمیں اس کلام کو پڑھنے سوچنے سمجھنے اور اس پر عمل کرکے دوسروں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے
اسرائیل اور تمام مقدسین کی سلامتی ہو
خداوند آپ کو اور آپکے گھرانے کو انجیل کی وسعت کے لیے استعمال کرے۔آمین۔

10 - 3

𝗦𝘂𝗻𝗶𝗹 𝗠𝗮𝘀𝗶𝗵 𝗖𝗵𝘂𝗿𝗰𝗵 𝗠𝗶𝗻𝗶𝘀𝘁𝗿𝗶𝗲𝘀
Posted 1 year ago

*تلاوتِ کلامِ پاک* ۔⁵ دسمبر ²⁰²³
زبور ³³. ²⁰ تا ²² آیت
²⁰ *ہماری جان کو خُداوند کی آس ہے۔ وُہی ہماری کُمک اور ہماری سِپر ہے۔*
²¹ *ہمارا دِل اُس میں شادمان رہے گا کیونکہ ہم نے اُس کے پاک نام پر توکُّل کِیا ہے* ۔
²¹ *اَے خُداوند! جَیسی تُجھ پر ہماری آس ہے وَیسی ہی تیری رحمت ہم پر ہو!*

8 - 1