Channel Avatar

Ahsan studio Chakwal @UCH_cXGvlGir78251W1NbAfg@youtube.com

29K subscribers - no pronouns :c

Asalam o alaikum hello..." greetings for every one Welcome t


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ahsan studio Chakwal
Posted 3 months ago

*▪️نماز عید پڑھنے کا طریقہ*
کتاب و سنت کی روشنی میں

سوال : نماز عید پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: امام اور مقتدی دونوں نماز عیدالفطر کی نیت کریں۔ پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ باندھ کر سبحانک اللھم پڑھیں، پھر ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہیں اور ہاتھ چھوڑ دیں۔ دوسری مرتبہ ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ چھوڑ دیں۔ تیسری مرتبہ پھر ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہیں اور اس مرتبہ ہاتھ باندھ لیں۔ مقتدی خاموش رہیں اور امام اعوذ باللہ اور بسم اللہ پڑھیں پھر سورۂ فاتحہ اور کوئی سورت پڑھ کر اللہ اکبر کہہ کر رکوع میں چلے جائیں اور سب مقتدی بھی امام کے ساتھ رکوع میں چلے جائیں۔ حسب معمول سجدے سے فارغ ہوکر مقتدی اور امام دوسری رکعت کےلئے کھڑے ہو جائیں۔ امام حسب دستور بسم اللہ، پھر سورۂ فاتحہ اور اس کے بعد سورت پڑھے۔ سورت پڑھنے کے بعد امام ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے اور ہاتھ چھوڑ دے دوسری اور تیسری مرتبہ بھی ایسا ہی کرے اور چوتھی مرتبہ بغیر ہاتھ اُٹھائے تکبیر کہتا ہوا رکوع میں چلا جائے اور سجدہ کرکے نماز مکمل کرتا ہوا سلام پھیر دے۔ نماز سے فارغ ہوکر امام کھڑا ہوکر خطبہ پڑھے۔ امام اس خطبہ میں تکبیر تشریق پڑھے۔ دو تکبیروں کے درمیان تین مرتبہ سبحان اللہ کہنے کی مقدار میں خاموش رہے۔

3 - 0

Ahsan studio Chakwal
Posted 10 months ago

Insha Allah live

44 - 0

Ahsan studio Chakwal
Posted 1 year ago

Inshahallah live on 2 pm 15 jun 2023

39 - 1

Ahsan studio Chakwal
Posted 1 year ago

LIVE Today 09:00 am ( inshallah)

38 - 4

Ahsan studio Chakwal
Posted 1 year ago

02 decc friday 8am

13 - 0

Ahsan studio Chakwal
Posted 1 year ago

will be live on 11.10.2022 9 am inshaAllah

14 - 0

Ahsan studio Chakwal
Posted 2 years ago

Live Mehfil e Sama 8 oct 2022, Darbar Anmol Sharif , Malakwal, Mandi bhao ud din

19 - 1

Ahsan studio Chakwal
Posted 2 years ago

up comming uploading mehfil tharpal

10 - 0

Ahsan studio Chakwal
Posted 2 years ago

Uploading mehfil e naat khiwal 2006

29 - 0