Channel Avatar

@UCHYSu4Mur1Vq__n599LRxog@youtube.com

99K subscribers - no pronouns :c

Asalam-O-Alaikum Guys 🥰 Learn how to earn money online. Us


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c


Posted 15 hours ago

کیا آپ کا انٹرنیٹ آج صحیح چل رہا ہے ؟؟؟ 📱⚙️🤔
ہمارے ہاں PTI کے احتجاج کی وجہ سے نیٹ بند ہے ۔ 😔
آپ کے ہاں کیا صورت حال ہے ؟؟؟ 🤔

19 - 1


Posted 2 days ago

کونسا ٹیلی گرام پروجیکٹ بڑا Airdrop دے سکتا ہے ؟ 🤑😂
#blum #major #memefi #hamsterkombat #cats #tomarket #hamster

23 - 1


Posted 4 days ago

X Empire Withdrawal in Easypaisa & Jazzcash 👇
#xempire #airdrop

1 - 0


Posted 6 days ago

آپ نے آج تک Airdrops سے کتنے پیسے کمائے ہیں ؟ Dogs, Hamster Kombat, NotCoin وغیرہ سے ؟؟؟ 🤑🤔
#hamsterkombat #dogs #notcoin #airdrop

53 - 10


Posted 1 week ago

آپ کو جو Hamster Kombat سے پیسے ملے ہیں ۔ آپ ان پیسوں کا کیا کرو گے ؟ 🤔

69 - 15


Posted 1 week ago

آپ کو کتنے Tokens ملے ہیں Hamster Kombat سے اور کتنے پیسے ملے ہیں ؟ سب لوگ ضرور بتائیں 🤑🤣

34 - 20


Posted 1 week ago

مجھے پتا ہے کہ بہت سارے دوستوں کو Hamster Kombat نے اچھا Airdrop نہیں دیا ۔ مگر آپ کہ پاس موقع ہے ابھی بھی ۔ آپ لوگوں کو ایک ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے آپ کو ایک اچھا Airdrop ابھی بھی مل سکتا ہے ۔ وہ بھی کچھ کیے بغیر ۔ آپ کو Live Proof بھی دکھاؤں گا کہ اس طریقے سے مجھے کتنے ٹوکن ملے ہیں ۔ صرف 2 دن بچ گئے ہیں آپ کے پاس ۔ اس لئے ابھی ویڈیو دیکھیں اور اس طریقے سے hamster airdrop حاصل کریں ۔👇

10 - 0


Posted 2 weeks ago

Jaldi Se Yeh 3 Kaam Kar Lein, Warna Hamster Airdrop Nahin De Ga 👇

8 - 0


Posted 3 weeks ago

آج کل ہر کوئی Hamster Kombat سے امید لگا کر بیٹھا ہوا ہے کہ یہ پروجیکٹ ہمیں کروڑ پتی بنا دے گا یا ہمیں لاکھوں روپے دے دے گا، اور ہماری زندگی ہی بدل جائے گی۔ میں یہ نہیں کہتا کہ Hamster سے پیسے نہیں ملیں گے، لیکن یہ بات چاہے آپ کو اچھی لگے یا بری، نہ ہی آپ اس پروجیکٹ سے لاکھ پتی بن سکتے ہیں، نہ کروڑ پتی۔ یہ ہے کہ اگر 50$ یا 100$ مل جائیں تو اسے غنیمت سمجھیں۔

بات کا مقصد یہ ہے کہ بیشک آپ ان پروجیکٹس پر کام کریں، لیکن ان سے لاکھوں یا کروڑوں کی امیدیں لگانا سراسر بے وقوفی ہے۔ ان پروجیکٹس کے ساتھ ساتھ کوئی ایسی چیز سیکھیں جو آپ کو ساری زندگی کمانے میں مدد کرے۔ اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں، ہر چیز واپس آ سکتی ہے، مگر وقت نہیں۔

لہٰذا ان پروجیکٹس پر ضرور کام کریں، مگر اپنا مکمل فوکس اور امیدیں ان پر نہ لگائیں۔ ایک نئی skill سیکھیں جس میں آپ کا interest ہو اور اپنا کام شروع کریں۔ یاد رکھیں کہ پیسہ کمانا بڑی بات نہیں ہے، بلکہ مسلسل کماتے رہنا بڑی بات ہے۔

#hamsterkombat #onlineearning

60 - 6