میرا چینل ٹیک کے بارے میں ہے
جتنے بھی موبائل میں ایپلیکیشن یوز ہوتی ہیں ان کا انٹروڈکشن کروایا جائے گا
اور میں اپنے چینل ٹاکنگ ٹیک میں بتاؤں گا کہ یوٹیوب چینل کے اوپر ہم کیسے ان لائن ارننگ کر سکتے ہیں
اور جو جو میرے چینل ٹاکنگ ٹیک کے اوپر نیو ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ میرے چینل کو سبسکرائب اور بیل ائیکن کے بٹن کو پریس کر دیں