in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
کل کی ویڈیو بیس منٹ پر مشتمل ہے مگر اہم ترین ہے کیونکہ اس میں ہم آپ کو این ٹی ایس کا پرچہ حل کرنے کا طریقہ اور سرکل فل کرنے کا وہ طریقہ شیئر کریں گے جس سے آپ بہترین انداز سے پیپر حل کرنے کے قابل ہوں گے۔
53 - 3
کل کی ویڈیو کس حوالے سے ہونی چاہیے؟؟؟؟؟
میری رائے تو یہ ہے کہ جماعت ہشتم یعنی 8th کی سائنس اور میتھ کی کمبائنڈ ویڈیو بنائی جائے؟؟
34 - 12
Please Subscribe my YouTube channel Talent Kashmir News for best talented Kashmiri people videos! Thanks a lot!
1 - 0
کل کا دن اور شاید پرسوں بھی کسی شدید مجبوری کی وجہ سے ویڈیو شیئر نہیں ہوسکے گی۔
تعاون کا شکریہ
10 - 0
آج جنرل ریاضی جماعت نہم کی ویڈیو انٹرنیٹ سپیڈ کم ہونے کے باعث اپلوڈ نہیں ہوسکی ہے۔انشاءاللہ کل شیئر کریں گے
4 - 4
این ٹی ایس ،پی ایس سی اور دیگر مقابلہ جات کی تیاری کیلۓ آپ کو اپنے پسندیدہ چینل پر خوش آمدید کہتا ہوں💙
فہیم اسحاق