Channel Avatar

Islamic Voice @UCH9F3pun3PFzRC4TAXs5wWA@youtube.com

1.4K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Islamic Voice
Posted 1 week ago

7 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت

8 - 0

Islamic Voice
Posted 1 week ago

آمد مصطفے ﷺ مرحبا مرحبا
تاجدار انبیاءﷺ مرحبا مرحبا
تمام عاشقان رسول کریم ﷺ کو ماہ ربیع الاول کی بہت بہت مبارک ہو ❤
نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

14 - 0

Islamic Voice
Posted 1 month ago

صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤️❤️
Subscribe my YouTube channel

7 - 0

Islamic Voice
Posted 1 month ago

السلام علیکم! 14 اگست کے اس مبارک موقع پر، ہم آپ کو اور آپ کے چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ دن سب کے لیے خوشی، خوشحالی اور آزادی لائے۔ اللہ ہمارے وطن کو امن، ترقی اور ہم آہنگی سے نوازے۔ آمین

آپ کو Islamic voice کی طرف سے 14 اگست مبارک ہو۔

2 - 1

Islamic Voice
Posted 2 months ago

*سید نا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
خلیفه سوئم
صحابی رسول
دوہرا داماد نبی کریم
پیکر شرم و حیاء
ہم زلف علی المرتضی
امیر المومنین
ناشر قرآن
جانشین فاروق اعظم
9 : امام المتقین
مظلوم مدینہ
مدفون جنت البقیع
*یوم شہادت 18 ذوالحجہ 35ھجری*

3 - 0

Islamic Voice
Posted 3 months ago

*رب آپ پر مہربان ہے۔* ❤️

قرآن سیکھنے اور سکھانے کی جگہوں کا مل جانا،
قرآن کا اچھا معلم مل جانا،
قرآن کا آپ کے دل میں اتر جانا،
قرآن کا کوئی حصہ یا پورا حفظ کر لینا،
کسی قرآن کلاس سے جڑ جانا،
قرآن کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا سیکھ لینا، آپ کو اس کی آیات سن کر سمجھ میں آ جانا۔
یہ کوئی عام بات نہیں اور نہ ہی اسے عام سمجھیں۔ یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔
*یہ اس بات کی نشانی ہے کہ وہ رب آپ پر مہربان ہے۔*
اگر قرآن سے جڑنے کی دعوت آپ تک پہنچ رہی ہے تو جان لیجیئے کہ آپ کا رب آپ کو بہت خاص کر لینا چاہتا ہے۔
وہ چاہتا ہے کہ آپ اس کے کلام کو تھام لیں۔
اس کو سمجھیں اور اس پر عمل کر کے رب کے قریب ہو جائیں۔
*الحمدلله رب العالمين* ۔
*تقبل اللہ منا ومنکم* ۔
(چینل کو subscribe کر دے) شکریہ

2 - 0

Islamic Voice
Posted 3 months ago

3 - 0

Islamic Voice
Posted 3 months ago

3 - 0

Islamic Voice
Posted 4 months ago

اس سے فرق نہیں پڑتا کہ اپ دیکھنے میں کیسے ہیں اپ لوگوں کے لیے اسانیاں پیدا کرتے ہیں تو اپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہے

2 - 0