Channel Avatar

Mr Facts @UCGLuC3qIEvvjqLHuBFlgRRg@youtube.com

132K subscribers - no pronouns :c

مسٹر فیکٹس میں خوش آمدید،، اگر آپ سائنس ,ٹیکنالوجی، تاریخ او


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Mr Facts
Posted 3 days ago

5 اگست 1914 چکا تھا ۔بس ایک اٹلی تھا، جو جرمنی اور اوسٹریا کا اہم ترین اتحادی ہونے کے باوجود نیوٹرل تھا۔یہ ان دونوں طاقتوں کیلئے بڑا جھٹکا تھا۔ تاہم انہوں نے اس پر کوئی فوری ایکشن نہیں لیااور لڑائی جاری رکھی کیونکہ انہیں اپنی جلد فتح کا پورا یقین تھا۔تو دوستو جلد جنگ کے خاتمے کی امیدوں کے ساتھ فسٹ ورلڈ وار کی پہلی گولی چل گئی۔لیکن جنگ کے شروع میں ہی اوسٹرین گورنمنٹ نے ایک بڑا بلنڈر کر دیا۔ وہ یوں کہ

5 - 0

Mr Facts
Posted 1 week ago

صبح ٹاؤن ہال آتے ہوئے پرنس کی کار پر بم پھینکا گیا تھا۔پرنس نے چابکدستی سے بم کو بازو مار کر پرے تو گرا دیا تھا، لیکن بم دور جانے کے بجائے پچھلی گاڑی پر جا گرا تھا۔اس سے انھی کے کچھ لوگ زخمی بھی ہو گئے تھے۔ پرنس انہی زخمیوں کی عیادت کیلئے ہسپتال جا رہے تھے۔لیکن گاڑی میں بیٹھے ملٹری گورنر کو اچانک احساس ہوا کہ وہ غلط راستے پر جا رہے ہیں۔انہوں نے ڈرائیور کو گاڑی موڑنے کا حکم دیا۔ ڈرائیور نے کار موڑنے کے لیے آہستہ کی،لیکن اس سے پہلے کہ وہ گاڑی موڑتا اچانک

5 - 0

Mr Facts
Posted 2 months ago

ایک مرتبہ ایک شخص اوغدائی خان کے پاس آیا اور اسے مخاطب کر کے کہنے لگا کہ میں نے رات خواب میں چنگیز خان کو دیکھا۔ اس نے مجھ سے کہا کہ میرے بیٹے اوغدائی خان کو جا کر میرا یہ پیغام دینا کہ میری خوشی اور خواہش یہ ہے کہ دنیا سے مسلمانوں کا نام و نشان مٹا دیا جائے اور ان کے قتل کرنے میں ہرگز تامل روا نہ رکھا جائے۔اوغدائی خان نے پوچھا کیا تو منگولی زبان جانتا ہے؟“تو اس نے کہا۔ نہیں۔ میں تو صرف فارسی میں گفتگو کر سکتا ہوں -

4 - 0

Mr Facts
Posted 2 months ago

بغداد کے اندر وہ صورت حال پیدا ہو گی کہ بھائی، بھائی کا سر کاٹے گا۔یہاں تک کہنے کے بعد صالح بن اشرف رکا، پھر اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوا کہنےاگر آپ لوگ میری مانیں تو آج ہی ایسے لوگوں کے خلاف حرکت میں آ جانا چاہئے۔ ایسا نہ ہو کہ وہ یہاں سے بھاگنے کی کوشش کریں۔ اس لئے کہ جو زہر کرخ اورحلہ میں انہوں نے پھیلاتا تھا ، اس کے بیج وہ ڈال چکے ہیں۔ تو اب ان بیجوں کی وجہ سےجو فصل بنے گی اور پکے گی ، وہ بڑی ہولناک ہوگی۔ لہذا--

1 - 0

Mr Facts
Posted 2 months ago

تم دونوں کے ساتھ میرے بیس بیس فدائی بھی بغداد کی طرف جائیں گے اور جس کا تم کہو گے میرے یہ فدائی تمہارے کہنے کے مطابق اس کا خاتمہ کرتے چلے جائیں گے۔ دیکھو سب سے پہلے امامیہ والوں کو بھڑکانا ہے۔ انہیں سنت والجماعت کے خلاف ایسا بنانا کہ جیسے تازہ صیقل کی ہوئی تلوار ۔ مزید یہ کہ بغداد میں امامیہ والوں کے دو محلے

2 - 0

Mr Facts
Posted 2 months ago

شاہنواز بھٹو نے اپنی گھر کی خواتین کے ساتھ ننگے پاؤں چل کر ہاریوں کے گھر پناہ کیوں لی؟ کیا یہ سچ ہے کہ بھٹو کی والدہ ایک ہندور قاصہ تھیں؟ بھٹو خاندان کا پس منظر کیا ہے اس خاندان کے لوگ طبعی موت مرنے کے بجائے مرگ ناگہانی کا شکار کیوں ہوتے ہیں ؟وہ کونسا واقع تھا جو بھٹو خاندان کو۔۔

4 - 0

Mr Facts
Posted 3 months ago

سلطان دو لاکھ کے لشکر کو اپنے ساتھ لئے پھر رہا تھا اور جہاں سے گزرتا تھا ، وہاں کے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان کویہ مشورہ دیتا کہ منگولوں سے لڑنے کے بجائے بہتر یہ ہوگا کہ تم ان سے اظہار اطاعت کر لو ۔ اور یہی مشورہ اس نے اہل نیشا پور کو بھی دیا لیکن نیشا پور کے لوگوں نے منگولوں کے طور طریقے دیکھ رکھے تھے اور وہ جانتے تھے کہ موت سے فرار ممکن نہیں تو اس لیے بے بسی کی موت کے بجائے لڑ کر مرنا ہزار درجہ بہتر ہے۔ چنانچہ انہوں نے

5 - 0

Mr Facts
Posted 3 months ago

نظام الدین عارض زوزنی کو مخاطب کر کے کہنے لگا۔ عارض زوزنی! جو کچھ میں کہنے والا ہوں ، غور سے سننا۔ جیسا کہ مخبروں نے بتایا ہے کہ چنگیز خان ایک لشکر اپنے سالار پیل گوش کو دے کر نسا کی طرف بھیجے گا۔ لہذا ہم یہاں سے اپنے شہر نیا کا رخ کریں گے۔ گھات میں رہیں گے۔ جونہی منگولوں کا سردار پیل گوش ، نسا پر حملہ آور ہو، ہم اس پر ضرب لگائیں گے اور اسے اس قابل نہیں چھوڑیں گے کہ وہ بچ سکے۔اور اس کے بعد ہم

5 - 0

Mr Facts
Posted 3 months ago

جب سب جمع ہو گئے تو چنگیز خان کے بیٹے تولی نے عورتوں کو کہا کہ وہ مردوں سے علیحدہ ہو جائیں۔اور اس کے بعد اپنے لشکر کوحکم دیا،کہ تمام مرد سوائے دست کاروں کی جماعت کے قتل کر دو اور عورتوں کا بھی سوائے چند خوبصورت لڑکیوں کا یہی حشر ہوا۔ کہتے ہیں کہ ہر منگول لشکری نے تقریباً چار سو انسانوں کا خون بہایا اور

0 - 0

Mr Facts
Posted 3 months ago

اپنے لشکر کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک حصہ کو لے کر وہ بڑی تیزی اور برق رفتاری سے اس سمت بڑھا کہ جہاں اسے بتایا گیا تھا کہ توشی خان اُدھر ہے۔ جونہی سو بدائی آدھا لشکر لے کر توشی خان کی طرف گیا، تو نظام الدین اور عارض زوزنی آندھی اور طوفان کی طرح حرکت میں آئے۔ اور وہ سو بدائی کے لشکر کے اس حصے پر کہ جو رسد اور ضروریات کا دوسرا سامان لے کر جا رہا تھا ----

1 - 0