in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی قائم کردہ قرآن اکیڈمی میں 33 سال بعد دوبار آمد کے موقع پر فرزند ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ ڈاکٹر عارف رشید حفظہ اللہ کے ساتھ لی گئی چند تصاویر۔۔
506 - 5
ہفتہ وار درس قرآن مجید کے لیے لاہور اور گرد و نواح میں رہنے والے حضرات متوجہ ہوں ۔ خود بھی شریک ہوں اور دوست احباب کو دعوت بھی دیں ۔
#drarifrasheed
146 - 0
Dr. Arif Rasheed Official