in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
Kin Shehron k log Acting nahi kar saktay? Auditions, Acting Workshop, Producers k Mobile Numbers?
youtube.com/live/m-W6xTbm3FM?si=pSWq2AX4zIBJCmo5
23 - 2
دس پندرہ سال پہلے کی بات ہے، پی ٹی وی نیشنل ایوارڈز میں، میں بطور لیڈ ایکٹر، اپنے پہلے پرائم ٹائم ڈرامہ سیریئل “راجر” سے بیسٹ ایکٹر کی کیٹییگری میں نامزد ہوا تھا، اس سے بڑھ کر مجھے اس بات کی خوشی تھی کہ میں کن ناموں کے ساتھ بریکٹ ہوا ہوں۔
30 - 22
انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے نہیں!
46 - 23
Actor | FilmMaker | Voice