اس امت کی اصلاح و فلاح کتاب و سنت کی پیروی میں ہے،نبی ص نے لوگوں میں ایسی دو چیزیں چھوڑی ہے کہ جب تک امت ان کو مضبوط پکڑے رہے گی: ہرگز گمراہ نہیں ہوگی: ایک: اللہ کی کتاب،دوسری: رسول اللہ کی سنت ۔اور اللہ پاک نے نبی ص کو حکم دیا ہے کہ اگر تم اللہ تعالی سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی اسی وقت ممکن ہے جب اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث ہمیں معلوم ہو،اپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ سے ہم واقف ہو اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کے احوال سے بھی ہم باخبر ہو،اور ہم صدق دل سے اس نمونے کی پیروی کرے تو ہماری زندگیاں بن سکتی ہے زیادہ ہو گیا۔
اصلاح خلق کے مقصد کو پیش نظر رکھ کر مشکات شریف کے اٹھ ابواب کا انتخاب کیا گیا ہے جو لوگوں کے دلوں میں دنیا کی بے ثباتی اور اخرت کا یقین پیدا کرنے کے لیے ایک بہترین نصاب ہے۔
💞
اس لیے گزارش تھی کہ اسکولوں میں پڑھنے والے طلباء اور دعوت و تبلیغ کے تمام ساتھی ہمارے اس چینل کو جوائن (join)کر لیں ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور یاد کرنے میں عمل کرنے میں اسانی ہوگی ۔۔
جزاک اللہ
دعا کا طالب۔
🖋️(حافظ) شیخ طلحہ