Channel Avatar

Asad Khan’s Odyssey @UCFIxGsYMbD7u0i4G1X4Y0SQ@youtube.com

4.6K subscribers - no pronouns :c

Welcome to My Channel.


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Asad Khan’s Odyssey
Posted 10 months ago

ابھی جلتے ہوئے خوابوں کا دھواں باقی ہے

اک ستم اور میری جاں ابھی جاں باقی ہے

4 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 10 months ago

بلیو واٹر نئ دبی کا ایک عظیم شاھکار جو انسانی ہاتھ سے بنائے گئے ایک مسنوعی جزیرہ پر واقع ھے

5 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 1 year ago

اسلام اباد میں شدید زلزلہ۔ استغفراللہ

4 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 1 year ago

Moun mein pani aya sab kay

3 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 1 year ago

آئیے بجٹ کو آسان زبان میں سمجھتے ہیں۔

آپ ایک ہزار کو ایک ارب کی جگہ پر رکھ لیں۔

یکم جولائی 2023 سے 31 جون 2024 تک پاکستان کا کل خرچہ 14460 روپے ہو گا۔ جبکہ کل آمدن 7536 روپے ہو گی۔

اب 14460 میں سے 7536 نکال دیں تو باقی 6924 روپے بنتے ہیں۔ یعنی یہ 6924 روپے کے خسارے کا بجٹ ہے۔ (جو ہماری تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے)

یا دوسرے الفاظ میں یوں کہہ لیجیے کہ 6924 روپے خرچ کہاں کہاں کرنے ہیں یہ فیصلہ تو ہو گیا ہے لیکن یہ 6924 روپے آئیں گے کہاں سے، اس بارے میں ابھی سوچنا ہے۔ اگر کوئی بندوبست نہ ہوا تو پھر قرضہ لے کر پورے کر لیں گے۔

اب آ جائیے کہ ہماری اصل اور ذاتی آمدن جو 7536 روپے ہو گی اس کو کیسے خرچ کرنے کا پلان ہے۔ تو جناب اس میں سے 7303 روپے تو سابقہ قرضوں کی واپسی میں چلے جائیں گے۔ اور باقی بچیں گے 233 روپے۔ اور ایک عدد چھنکنا ۔

تو میرے عزیز بھائیو اور اپنے اپنے بھائیوں کی بہنو !

یہ اصل میں 14460 روپے کا نہیں بلکہ 233 روپے کا بجٹ ہے۔ اور انہی 233 روپوں سے دفاعی اخراجات، تعلیم، صحت، تنخواہوں، پنشن وغیرہ کا بندوبست کیا جائے گا۔ ترقیاتی کام بھی ہوں گے اور بینظیر انکم سپورٹ، لیپ ٹاپ، سکالرشپس اور دیگر فلاحی منصوبے بھی انہی پیسوں سے پورے کرنے ہیں۔

یہی 233 روپے ہمارے ذاتی ہیں، باقی سارے پیسے کسی اور کے ہوں گے۔ کچھ آئی ایم ایف والے انکل باہر سے بھیجیں گے اور کچھ کمرشل بینکوں والے چاچوؤں سے ادھار لے لیں گے۔ چائنہ، یو اے ای اور سعودیہ والے کزنز سے بھی کچھ امیدیں ہے۔ اگر وہ دے دیں گے تو ان کا بھی بھلا اور نہ دیں گے تو ہماری طرف سے شکوہ کوئی نہیں ہو گا۔ کیونکہ سیانے بہت پہلے کہہ گئے ہیں کہ
"Beggars are not choosers".

2 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 1 year ago

اپ کس لیڈر کو ووٹ دینگے

0 - 0

Asad Khan’s Odyssey
Posted 1 year ago

عمران حان اگر کھمبا بھی کھڑا کر دے تو کیا اپ اسے ووٹ دینگے؟

0 - 0