Channel Avatar

Students Help 555 @UCF6mGZSADzekjTpO-dynbrg@youtube.com

647 subscribers

See More from this channel...


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Students Help 555
Posted 2 days ago

🚨 *یہ پوسٹ لازمی پورا پڑھیں۔*

*✅علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا آن لاٸن نظام تعلیم کا تعارف*

*♻️جب آپ لوگ ایڈمشن بھیجتے ہیں تو یونیورسٹی کی طرف سے آپ لوگوں کو دو قسم کے پاس ورڈز ملتے ہیں۔*

*نوٹ:*
*پاس ورڈز کو کسی ڈاٸری میں لکھ لیجۓ تا کہ بعد میں پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے۔*

*👈سی ایم ایس کا پاسورڈ*
*👈ایل ایم ایس کا پاسورڈ*

*♻️یہ دونوں آنلاٸن پورٹلز ہیں جن کی مدد سے سٹوڈنٹس اپناتعلیمی سفر جاری رکھتے ہیں۔*

*سی ایم ایس CMS کے فنکشنز*
*👈اساٸنمنٹس کے ٹیوٹرز کی لسٹ چیک کر سکتے ہیں۔*
*👈رول نمبر سلپ ڈاٸنلوڈ کر سکتے ہیں۔*
*👈رزلٹ چیک کر سکتے ہیں۔*

*ایل ایم ایس LMSکے فنکشنز:*
*👈ورکشاپ شیڈول چیک کر سکتے ہیں۔*
*👈ورکشاپ جواٸن کر سکتے ہیں۔*
*👈کوٸز حل کر سکتے ہیں۔*
*👈اساٸنمنٹس اپلوڈ کر سکتے ہیں۔*
*👈اساٸنمنٹس کے مارکس چیک کر سکتے ہیں۔*

*آن لاٸن کلاسز /ورکشاپس*
*ورکشاپ جواٸن کرنے کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں۔*

*👈ایل ایم ایس*

*👈ماٸیکرو سافٹ ٹیم ایپ۔*
*♻️ماٸیکرو سافٹ ٹیم یہ ایک ایپ ہے جو Play store سے ڈاٸنلوڈ کرنی ہوتی ہے پھر اسکو بالکل اسی طرح Log in کرنا ہوتا ہے جیسے ایل ایم ایس کو Log in کرتے ہیں۔*

*♻️ورکشاپ جواٸن کرنے کے لیے آپ لوگ سب سے پہلے ایل ایم ایس کو اوپن کریں گے پھر وہاں جس کوڈ کی ورکشاپ ہو گی اس پہ کلک کریں گے تو اس کوڈ کے پورے ہفتہ کا شیڈول سامنے آ جاۓ گا تو جس دن کی ورکشاپ ہو گی وہ لنک Blue ہو جاۓ گا آپ لوگ جیسے اس پر کلک کریں گے تو Join meeting یا Join Now کا آپشن آۓ گا اس پر کلک کریں گے تو اس طرح یہ لنک ٹیم ایپ سے کنیکٹ ہو کر آپ کو کلاس میں اِن کر دےگا۔*

*نوٹ:*
*♻️جو لوگ ایل ایم ایس کی بجاۓ ڈاٸریکٹ ٹیم ایپ سے کلاس جواٸن کرتے ہیں انکی اٹینڈنس Attendance نہیں ہوتی لہذا اوپر بتاۓ گۓ طریقہ کے مطابق ورکشاپس جواٸن کریں۔*

*کوٸز Quiz*
*👈کوٸز ایل ایم ایس پر شو ہوتا ہے۔*

*👈ہر کوڈ کا الگ کوٸز ہوتا ہے۔*

*👈کوٸز 30 نمبر کا ہوتا ہے اور 45 منٹس کے اندر ہی حل کرنا ہوتا ہے۔*

*👈کوٸز حل کرنا لازمی ہوتا ہے۔*

*اساٸنمنٹس:*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بی ایڈ (1.5years) پروگرام میں ٹوٹل 6 کوڈز ہوتے ہیں۔*

8601 8602 8603 8604 8605 8606

*♻️ہر کوڈ کی دواساٸنمنٹس ہوتی ہیں۔اور مقررہ تاریخ سے پہلے ایل ایم ایس پر اپلوڈ کرنی ہوتی ہیں۔*

*♻️اساٸنمنٹس کے سوالات اور شیڈول یونیورسٹی کی ویب ساٸٹ پر اپلوڈ کر دیے جاتے ہیں۔*

*نوٹ:*
*♻️موجودہ سمسٹر خزاں ,2025 کے تمام پروگرامز کے اساٸنمنٹس کے سوالات اور شیڈول یونیورسٹی کی ویب ساٸٹ پر اپڈیٹ کر دیے جائیں گے۔*

*اساٸنمنٹس کیسے لکھنی ہوتی:*
*🌀اساٸنمنٹس ٹاٸپڈ فارم Typed form میں تیار کرنی ہوتی ہیں پھر Pdf بنا کر اپلوڈ کرنی ہوتی ہیں۔*

*مزید معلومات اورتیاری کے لیے مواد حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل کو فالو رکھیں اور سب کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ وه بھی فائدہ حاصل کر سکیں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا ؕ*

9 - 1

Students Help 555
Posted 1 week ago

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں کا اکیڈمک کیلنڈر۔
اس کے مطابق فریش اور جاری طلباء و طالبات کے سمسٹر سٹڈی پیریڈ کا دورانیہ 16 نومبر سے 28 فروری تک ہوگا۔
فریش سٹوڈنٹس کو جلد LMS اکاؤنٹ ملنا شروع ہوجائیں گے اور ساتھ ساتھ ورکشاپس، کوئز اور اسائنمنٹس کے شیڈول بھی جاری کر دیے جائیں گے۔ تمام فریش سٹوڈنٹس معلومات رکھنے کی بھرپور کوشش کریں۔
نوٹ: بی ایس، اے ڈی اور بی ایڈ کے پروگرامز کی کتابیں یونیورسٹی نہیں بھیجتی بلکہ کتابوں کو سٹوڈنٹس نے یونیورسٹی سائٹ سے سافٹ پی ڈی ایف فارم میں ڈاؤنلوڈ کرنی ہونگی۔
ان پروگرامز کے کچھ کورسز کے اساٸنمنٹس پیپر بھی آ چکے ہیں، سٹوڈنٹس وہ بھی ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے اسائنمنٹس کا کام شروع کر سکتے ہیں۔

9 - 0

Students Help 555
Posted 4 weeks ago

8 - 0

Students Help 555
Posted 1 month ago

`1431 ( ICT)`

اس سبجیکٹ کا پیپر اپ اردو کے اندر بھی دے سکتے ہیں اور انگلش کے اندر بھی دے سکتے ہیں اس مضمون میں اپ کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔

اگر اپ نے اسئنمنٹ اردو کے اندر جمع کروائی ہے تو پھر بھی پیپر اپ انگلش کے اندر دے سکتے ہیں اور اگر اپ نے اسائنمنٹ انگلش کے اندر جمع کروائی ہے تو پھر پیپر اپ اردو کے اندر دے سکتے ہیں۔

پیپر کا اپ کی اسائنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہوتا پیپر انگلش یا اردو دونوں کے اندر اپ دے سکتے ہیں اور اسئنمنٹ بھی انگلش یا دونوں کے اندر اپ لکھ سکتے ہیں ان کا اپس میں کوئی تعلق نہیں ہوتا۔

11 - 6

Students Help 555
Posted 1 month ago

*♨️ انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول (سپلی) شیڈول 2025!* پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرپرسنز (PBCC) نے انٹرمیڈیٹ (HSSC) 2025 کے دوسرے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

🔗 *ایڈمیشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخیں:*
- سنگل فیس کے ساتھ: 20 ستمبر تا 30 ستمبر 2025
- ڈبل فیس کے ساتھ: 1 اکتوبر تا 7 اکتوبر 2025
- ٹرپل فیس کے ساتھ: 8 اکتوبر تا 13 اکتوبر 2025

*▪️ امتحانات کا آغاز: 29 اکتوبر 2025 سے ہو گا۔*

5 - 0

Students Help 555
Posted 1 month ago

#Aiou#NEws

6 - 0

Students Help 555
Posted 1 month ago

*AIOU Date Sheet – 19 Sept 2025 (2:00–5:00 PM)*

- *Matric:* 209
- *Intermediate:* 376
- *Certificate Courses:* 1619, 209, 376, 462, 8472
- *Associate Degree:* 462, 5410, 6412
- *PG Diploma:* EDHN6006
- *BS:* 2900, 3911, 4919, 5410, 6412, 6596, 8280, 8408, 8472, 8650, 9271, 9369, 9408, 9431, ENGL6001
- *Master:* No paper

6 - 0

Students Help 555
Posted 1 month ago

#Aiou #Result #2025

10 - 0