Channel Avatar

Razvi_Rang_ @UCEt55ZwrQ5YYW39yPs-9nLQ@youtube.com

15K subscribers - no pronouns :c

اَلسَلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ 𝐈


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

سایۂ مصطفٰی ﷺ ، حقیقی عاشقِ مصطفٰی ﷺ ، اول صحابیٔ مصطفٰی ﷺ ، یارِ غارِ مصطفٰی ﷺ ، یارِ غارِ مزارِ مصطفٰی ﷺ ، در مدح امیر المؤمنین ، خلیفة السلمین ، امام لمشاهدين ، ارحم الامت للمؤمنين و للرسول صاحب و رفیق ، افضل البشر بعد الانبياء با لتحقیق حضرت سیدنا ابو بکر صدیق اکبر رضی اللّٰه تعالى عنه

1.1K - 15

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

مصلح اہل سنت ، کراچی کو بریلی شریف بنانے والے، حضرت علامہ مولانا قاری محمد مصلح الدین صدیقی قادری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت ۱۱ ربیع الاول ۱۳۳۶ھ مطابق ۲۶ دسمبر 1917ء کو قندھار شریف (ضلع نانڈیر، صوبہ اورنگ آباد، حیدر آباد دکن) بند میں ہوئی۔ آپ کے آباء و اجداد شرفاء دکن میں سے تھے اور پشتہا پشت سے خدمت دین اور فروغ اسلام کے فرائض سر انجام دیتے آ رہے تھے۔ آپ شاگرد حافظ ملت، مرید و خلیفۂ صدر الشریعہ و مفتی اعظم و قطب مدینہ علیہم الرحمہ، عالم باعمل، خوش الحان قاری، استاذ العلماء، بانئ مدرسہ انوار القرآن و بزم رضا اور کامل شیخ طریقت تھے۔ 7 جمادی الاخری ۱۴۰۳ھ مطابق ۲۳ مارچ ۱۹۸۳ء کو وصال فرمایا، نماز جنازہ کی امامت نبیرۂ اعلی حضرت، تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان صاحب علیہ الرحمہ نے فرمائی اور کم و بیش ۳۰ ہزار مسلمان آپ کی نماز جنازہ میں شریک ہوئے۔ مزار مبارک کراچی کے علاقے جوڑیا بازار، مصلح الدین گارڈن میں ہے جس کا سابقہ نام کھوڑی گارڈن تھا مگر حکومت پاکستان نے آپ کے اعزاز میں تبدیل کر کے آپ کے نام پر مصلح الدین گارڈن رکھ دیا۔

ظاہر و باطن کی کر اصلاح، دے فوز و فلاح
مصلح الدین خادم دین ھدی کے واسطے

771 - 5

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

تمام عالمِ اسلام کو ، سایۂ مصطفٰی ﷺ ، حقیقی عاشقِ مصطفٰی ﷺ ، اول صحابیٔ مصطفٰی ﷺ ، یارِ غارِ مصطفٰی ﷺ ، یارِ غارِ مزارِ مصطفٰی ﷺ ، در مدح امیر المؤمنین ، خلیفة السلمین ، امام لمشاهدين ، ارحم الامت للمؤمنين و للرسول صاحب و رفیق ، افضل البشر بعد الانبياء با لتحقیق حضرت سیدنا ابو بکر صدیق اکبر رضی اللّٰه تعالى عنه جمادی الثانی کا چاند مبارک ہو

942 - 8

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

996 - 9

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

501 - 3

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

شہزادۂ اعلی حضرت ، عارف باللّٰه ، حضور حجۃ الاسلام مفتی حامد رضا خان قادری برکاتی نوری رحمۃ اللّٰه تعالیٰ علیه بریلی شریف میں ربیع الاول 1292ھ میں پیدا ہوئے ۔ آپ جانشینِ اعلیٰ حضرت ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑے عالم دین بھی تھے اور ظاہری و باطنی حسن سے مالا مال بھی تھے۔ آپ کی تصانیف میں نعتیہ دیوان (بیاض پاک) ، الصارم الربانی ، سد الفرار ، حاشیہ ملا جلال و فتاوی حامدیہ مشہور ہیں۔ 17 جمادی الاولیٰ 1362ھ بمطابق ۲۳ مئی ۱۹۴۳ء کو نماز کے دوران حالت تشہد میں وصال فرمایا۔ مراز شریف خانقاہ رضویہ بریلی شریف ہند میں ہے

حامد منی انا من حامد
حمد سے ہمد کماتے یہ ہیں

763 - 1

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

17 جمادی الاولٰی عرس مبارک ، شہزادۂ سیدی اعلی حضرت ، حضور حجۃ الاسلام حضرت علامہ شاہ مفتی محمد حامد رضا خاں قادری رضوی برکاتی رَحْمَۃُ اللّٰهِ تَعَالٰی عَلَیْه

825 - 7

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

Aamad E Huzoor Qaid E Millat Qazi Ul Quzzat fil Hind At Nagpur

284 - 2

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

6 جمادی الاولٰی عرس مبارک ، حضور مجاہد ملت ، آفتاب دنیائے سنیت ، امام التارلین ، سراج السالکین ، سید العارفین ، محقق عصر فاتح عرب و عجم ، حضرت علامہ الحاج محمد مجیب الرحمٰن قادری رضوی عباسی ہاشمی علیه الرحمۃ والرضوان ( رئیس اعظم اڑیسہ )

878 - 2

Razvi_Rang_
Posted 2 years ago

حشر تک پھولِ پھلے گے مسلکِ احمد رضا
ہے یہی دل کی دعا سرکارِ تاج الاولیاء

945 - 12