Channel Avatar

Ghani nadwi channel @UCEpcub_rFcrR_-LH8GZhSnw@youtube.com

3.7K subscribers - no pronouns :c

#Hello doston Mera Naam Md Quasim Ghani nadwi Hai main is vi


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Ghani nadwi channel
Posted 1 month ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ اللہ تمام لوگوں کو خوش رکھے ہر مصیبت وحادثات سے محفوظ ومامون رکھے ہمارے معاشرے میں ہر طرح کی براءیاں،اور رسم ورواج معاشرے کو کھوکھلا کردیاہے اور ہمارا یہ حال ہے کہ ہم خواب خرگوش میں پڑے ہوئے ہیں جنوری شروع ہوتے ہوءے ہر طرف شوروغل ،ناچ گانے لوگوں کی نیند خراب کرکے موج مستی کرنا رات رات بھر جاگ کر تکلیفیں پہنچانا ہمارا وطیرہ اور شیوہ بن چکا ہے آخر ہمارے نوجوانوں بچے کس راہ جارہے ہیں انکے ذمےدار کون ہیں اور انکی اصلاح کی ذمےداری کس پر ہے اس بارے میں ہمیں سنجیدگی سے سوچنے کی کی ضرورت ہے کہ ہم اپنے بچوں کی خود بچپن سے ہی تربیت کریں انہیں بتاءیں کہ ہمارا نیا سال محرم ام الحرام ہے اور اس مہینے میں ہم ایک دوسرے کو مبارک باد دے سکتے ہیں لیکن وہاں بھی ہمیں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے ذہن میں یہ بات رہے کہ ہم شریعت کے حدود پار کرنے کی کوشش نہ کریں ذرا غور کریں اور اس لمحے اور وقت کو یاد رکھیے جب ہم مسلسل ایک مہینے روزے سے تھے لیکن ہر لمحہ اور ہر پل ہمارا کیسا گذرتا تھا کہ ہمارا دھیان اللہ کے حکم کی طرف لگا رہتا تھا کہ کہیں ہم سے کوءی بھول چوک نہ ہو جائے اور ہمارا روزہ خراب نہ ہو جائے حلال کھانے موجود ہونے کے باوجود ہمنے اسے اپنی زبان پر بھی نہی رکھا کیوں کہ اللہ کا حکم ہمارے پیش نظر تھا ہمیں بخوبی معلوم تھا کہ جب تک مغرب کی اذان نہ ہوجائے ہم ان حلال چیزوں اور کھانوں کو نہیں کھاسکتے ،اور وہ وقت بھی آیا جب اللہ نے امت مسلمہ کو خوشی منانے کا موقع فراہم کیا اب
غور کیجئے کیسے خوشی منانا ہے ہمیں کیسے خوش ہونا ہے یہ ایک بڑا سوال ہے اللہ نے خوشی منانے کا طریقہ بتادیا نءے کپڑے اگر میسر ہوں تو زیب تن کرکے عید گاہ کو روانہ ہوجائیں اس وقت ہمارے ذہن میں غرورو تکبر آسکتا تھا ہم اپنے آپ کواچھا سمجھ سکتے تھے اور شریعت کے حدود کو پار کرکے ناچ گانےمیں ملوث ہو سکتے تھے اللہ نے تکبیر تشریق پڑھنے کا حکم دیا کہ اس خوشی میں بھی ہمیں اللہ کی تعریف اور اس کا شکر ادا کرنا ہے ایک راستے سے جانا ہے دوسرے راستے سے گھر واپس آنا اللہ کی تعریف کرتے ہوءے اس چیز کو اگر ہم ذہن میں رکھیں گے تو اللہ کی نافرمانی سے بچ سکیں گے اللہ تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے آمین ۔

1 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے دوستوں خدا کرے آپ لوگ بخیر ہوں گے تمام امت مسلمہ کے لیے پانچ وقت اپنی نمازوں سے فراغت کے بعد دعا کریں کہ اللہ سب مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرماءے سب کی عزت وآبرو اور جان و مال کی حفاظت فرمائے آج ہم مسلمان ہر جگہ ذلیل ورسوا کیوں ہیں ؟کیوں کہ ہم نے قرآن کو چھوڑدیا ہے ہمارے دلوں سے اللہ کا خوف نکل گیاہے اور غیر اللہ کا خوف بیٹھ گیا ہے جس کی وجہ سے ایک چھوٹا سا ملک نہتے بے قصور بچوں ،عورتوں اور عام لوگوں پر ظلم کا پہاڑ توڑ رہا ہےاور دنیا خاموش ہے غیروں کو چھوڑیے ٥٦جو اسلامی ملک کہلاتے ہیں انکے سر پر جوں تک نہیں رینگتی کیوں کہ وہ سب اس کے ہم مشرب اور ہم نوالہ ہیں انہیں تو اپنا مفاد عزیز ہے انہیں امت مسلمہ کی تکلیف اور ان پر ہورہے ظلم سے کیا علاقہ وہ تو دنیاوی عیش میں پڑے ہیں اور اسلامی لباس میں بھیڑے ہیں شیطان کے مشیر کار اورظالموں اور قاتلوں کے ساتھ محو گفتگو ہیں ۔اللہ حفاظت فرمائے آمین

1 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ میرے دوستوں میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہمارے حوصلے بڑھاءیں تاکہ میں قرآن حدیث کی روشنی میں اسلام کی باتیں آپ تک پہنچا سکوں اللہ تمام لوگوں کو سلامت رکھے اور سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے آمین

1 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 1 year ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ دوستوں میں محمد قاسم غنی ندوی اس چینل میں میں قرآن حدیث کی روشنی میں اردو تقریر پیش کروں گا اور اہم موضوع پر گفتگو کروں گا جس کی طرف ہماری نگاہیں جاتی نہیں ہیں یا ایسے موضوع پر بعض لوگ بات کرنا میں چاہتے اور انشاءاللہ تجربات میں جو باتیں اچھی ہیں ان کے بارے میں بتاؤں گا آج ہماری قوم کے اندر کون کون سی خرابیاں پیدا ہوگئی ہیں اور ہم کیوں زوال پزیر ہورہے ہیں اس کا علاج کیا ہے جس پر ہم توجہ مرکوز نہیں کرتے

2 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 2 years ago

#doston hamne is vidios me ye btaya Hai ke hamlog din Raat Kisi n Kisi Ki ghibat Karte rahte hain#

1 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 2 years ago

#Allah Ki nematon KO mahdood n karen#

1 - 0

Ghani nadwi channel
Posted 2 years ago

کیا ہم جانتے ہیں کہ مفلس کون ہے ؟ اس ویڈیو میں ہم نے تفصیلی گفتگو کی ہے

1 - 0