Channel Avatar

Roshni Institute @UCEjXt28fpXeFh_EsNgoptHg@youtube.com

2K subscribers - no pronouns :c

More from this channel (soon)


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Roshni Institute
Posted 1 week ago

الحمد للہ

17 - 7

Roshni Institute
Posted 1 week ago

Jumma mubarak

13 - 1

Roshni Institute
Posted 3 weeks ago

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

17 - 0

Roshni Institute
Posted 3 weeks ago

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روشنی انسٹیٹیوٹ کے تحت *7 ستمبر* کو ہونے والا ایک روزہ کورس *عقیدہ ختم نبوت*
میں شامل ہونے کی شرائط پڑھ لیجئے👇
*یہ کورس فری ہے*

*کورس صرف خواتین کے لئے ہے*
✅وقت دوپہر *3:00* پاکستان کے وقت کے مطابق

✅وقت دوپہر *3:30* انڈیا کے وقت کے مطابق


✅کلاس یوٹیوب پر لائیو ہوگی لہذا لائیو شامل ہونا لازمی ہوگا۔

✅لائیو شامل ہونے کی صورت میں ہی سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے ۔

✅اگر ان باتوں سے متفق ہیں تو درج ذیل تفصیلات 👇لکھ کرہمارے آفیشل واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں

*اپنا نام*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*والد / شوہر کا نام*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*شہر*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13 - 0

Roshni Institute
Posted 3 weeks ago

الحمدللہ یکم ربیع الاوّل سے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک منفرد سلسلہ شروع کیا جارہا ہے ۔
✅رات دس بجے
✅ دورانیہ صرف 15منٹ ہوگا
✅ آن لائن یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کیا جائے گا۔👇
لہذا اگر آپ اس سلسلے میں شامل ہونا چاہتی ہیں تو دیے گئے لنک پر جاکر چینل کو subscribe کرلیں اور 🔔 bell icon کو prees کردیں روازنہ ویڈیو کا notification آ پ کو مل جائیں گے۔



youtube.com/@roshniinstitute996?si=uD1AKGYw3we_EYK…

14 - 0

Roshni Institute
Posted 4 weeks ago

عقیدہ ختم نبوت کی تعریف:
اسلام کی بنیاد توحید اور آخرت کے علاوہ جس اساسی عقیدے پر ہے، وہ یہ ہے کہ نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نبوت اور رسالت کے مقدس سلسلے کی تکمیل ہو گئی ۔
اور آپ کے بعد کوئی بھی شخص کسی بھی قسم کا نبی نہیں بن سکتا اور نہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بعد کسی پر وحی آ سکتی ہے۔

#roshniinstitute
#LastMessenger
#KhatmeNabuwatZindabad
#KhatmeNabuwat

13 - 2

Roshni Institute
Posted 2 months ago

قادیانی کیس کا متنازع فیصلہ مسترد کرتے ہیں۔

#قادیانی_کیس
#متنازع_فیصلہ

#JudicialDecision
#IslamicPerspective
#PakistaniMuslims
#ReligiousAnalysis
#roshniinstitute

5 - 0

Roshni Institute
Posted 2 months ago

If you are interested in our online any courses, please contact us on WhatsApp during official hours.

Number:0334-2673359

#OnlineCourses #SistersCourse #OnsiteLearning #EducationalPrograms
#learning
#LearnQuranOnline

-

8 - 2