in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*اطلاع* : محکمہ صحت بلوچستان میں آن لائن درخواست دینے والے تمام امیدواران کی فہرست ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ امیدوار اپنے شناختی کارڈ اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کر کے اپنی درخواست کی اسٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔ کسی بھی اعتراض کی صورت میں متعلقہ آن لائن فارم بھر کر جمع کرایا جا سکتا ہے۔
اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ 03 مارچ 2025 ہے۔
مزید معلومات اور اپنی اسٹیٹس جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
blnjobs.com/health-services-balochistan-jobs-accep…
📢 بلوچستان جابز۔ مستند، بروقت اور مکمل معلومات کے لیے ہمارا چینل ابھی فالو کریں۔
جوائن کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں 👇👇
whatsapp.com/channel/0029VaChS9m7z4kdPBw6mG1R
10 - 2
آپ ہمارے اس چینل پر کس طرح کی وڈیوز حاصل کرنا پسند کریں گے۔ برائے مہربانی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ شکریہ
9 - 1
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ گوادر میں 150 سے زائد آسامیاں
محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ PHE گوادر کو مندرجہ ذیل درجہ چہارم کی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے ضلع گوادر کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 11 اگست 2023 ہے
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/public-health-engineering-phe-gwadar-j…
12 - 1
محکمہ تعلیم (اسکولز) زیارت بلوچستان میں 70 سے زائد آسامیاں
محکمہ تعلیم (اسکولز) بلوچستان زیارت میں نان ٹیچنگ کے درج ذیل 60 سے زائد آسامیوں کو پر کرنے کیلئے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 02 اگست 2023 ہے
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/schools-education-department-ziarat-jo…
14 - 0
خزانہ اینڈ اکاونٹس ڈپارٹمنٹ بلوچستان میں 210 سے زائد آسامیاں
محکمہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ٹریژیز اینڈ اکاونٹس بلوچستان میں درج ذیل 210 خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 27 جون 2023 ہے
مزید معلومات و اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/treasuries-and-accounts-department-bal…
18 - 0
نظامت آثار قدیمہ و عجائب گھر بلوچستان میں 100 سے زائد آسامیاں
نظامت آثار قدیمہ و عجائب گھر بلوچستان میں درج ذیل 100 سے زائد مختلف آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
آخری تاریخ 03 جولائی 2023
مزید معلومات واپلائی کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔👇👇
blnjobs.com/archaeology-and-museums-department-bal…
13 - 0
وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ بلوچستان میں 78 آسامیاں
وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ بلوچستان کو درج زیل 78 آسامیوں کو پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 19 مئی 2023 ہے
مزید معلومات و اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/chief-minister-secretariat-balochistan…
14 - 0
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی نے محکمہ تعلیم سکولز ٹیچنگ اسٹاف گریڈ 9 تا 15 کے لہے سلیبس جاری کر دیا.
مزید معلومات کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/school-education-department-balochista…
18 - 1
بلوچستان لیویز فورس میں 850 سے زائد آسامیاں
بلوچستان لیویز فورس کو بلوچستان کے درج ذیل اضلاع کیلئے 850 سے زائد سپاہی و دیگر مختلف آسامیوں کیلئے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 24 اپریل 2023 ہے
مزید معلومات و اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/balochistan-levies-force-jobs-2023-2/
7 - 0
مد بن زید النہیان (SMBZAN) کوئٹہ میں 240 سے زائد آسامیاں
شیخ محمد بن زید النہیان (SMBZAN) انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کوئٹہ کو درج ذیل 06 اشتہارات کے تحت زیل 246 مختلف آسامیوں کو پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں
آخری تاریخ: 26 اپریل 2023 ہے
مزید معلومات و آن آسامیوں کیلئے اپلیکیشن فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
blnjobs.com/smbzan-institute-of-cardiology-quetta-…
9 - 0
Get updates about the latest Balochistan jobs, latest scholarships, latest admission, and information about Balochistan. On this channel, you can watch tutorials on How to apply for a Job, Scholarship.