Channel Avatar

Hafiz Kamran Marghuzi @UCEbfeiuDNg37-gmEbpyGw8Q@youtube.com

2.1K subscribers - no pronouns :c

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ۔


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 3 weeks ago

5 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 3 weeks ago

اے اللہ🙏 ہم سب مسلمانوں کو دیدار مصطفیٰ نصیب فرمائے۔آمین

4 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 4 months ago

اے اللہ قرآن کی شفاعت نصیب فرما۔آمین

6 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 5 months ago

Sub Kaho Pyar syصلوا علی الحبیب۔
اور لائک کرنا بھی نہ بھولئے

41 - 1

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 5 months ago

9 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 6 months ago

4 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 6 months ago

👈اذان کے 1760 حروف ہیں.!!
اذان خاموشی سے سننی چاہئے..!!
اذان کے 1 حروف کے بدلے 1500 نیکیاں ہیں..!!
مکمل اذان سے 26,40,000 نیکیاں ملتی ہیں..!!
اگر آپ کے پاس پیکج ہے تو دوسروں کو بھی آگاہ کیجئے..!!
اور شیطان آپ کو سینڈ کرنے سے روکے گا
محتاج دعا مولانا محمد کامران مرغزی

7 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 6 months ago

اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے..!!
ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے .!!
ہم تیری راہوں کی اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے..!!
ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے ..!!!
🫀🍁
*لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا، کیونکہ ہم تیرے بغیر جی نہیں سکتے...!!!*

4 - 0

Hafiz Kamran Marghuzi
Posted 6 months ago

*آبِ زمزم کو عام پانی میں ملانے کا حکم*


سوال

کیا زمزم کو عام پانی میں ڈالنے سے سارا پانی زمزم بن جاتا ہے ؟یا زمزم میں اگر عام پانی ڈالا جاۓ تو سارا پانی زمزم بن جاتا ہے؟

جواب
واضح رہےکہ آبِ زمزم کو عام پانی میں ملانےسےیا عام پانی کوآبِ زمزم میں ملانےسےآبِ زمزم کی برکات عام پانی میں منتقل ہوجاتی ہیں ،البتہ آبِ زمزم جس پانی میں ملایا جائے، اگر وہ پانی تھوڑا ہو اور آب زم زم کی مقدار زیادہ ہو، تو اس پورے پانی کو آبِ زم زم کہا جاسکتا ہے، لیکن اگر عام پانی کی مقدار آبِ زمزم سے زیادہ ہو، تو اسے آب زمزم کہنا درست نہیں ہے، تاہم ایسا پانی بھی برکت سے خالی نہیں ہے۔
فتح القدیر میں ہے:

"‌المغلوب ‌غير ‌موجود حكما حتى لا يظهر في مقابلة الغالب كما في اليمين".

(كتاب الرضاع، 452/3، ط: دارالفكر)

فقط واللہ ا علم

فتوی نمبر : 144402100366

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

7 - 0